تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید" کے متعقلہ نتائج

شَہْر

مہینہ، ماہ

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

شَہْر شَہْر

ہر شہر میں، مختلف شہروں میں، جابجا.

شَہْر گَرْد

شہر گشت، شہر میں گشت کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، بستی میں مارا مارا پھرنے والا، جہاں گرد، آوارہ

شَہْر گَشْت

شہر گرد

شَہْر بَدَر

وہ شخص جو حاکم کے حکم سے شہر سے نکال دیا گیا ہو، جلا وطن

شَہْر ان٘گیز

شہر آشوب (رک) کی ایک قسم، ایسی نظم جس میں لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا ذکر ہوتا تھا اور جن کا مقصد محض تفریح و تفَنّنِ طبع تھا اور جس سے شہر میں فتنے اور ہنگامے اٹھنے کا ڈر بھی ہوتا تھا.

شَہْر بَنْد

شہر پناہ، حصار، فصیل، شہر کی چہار دیواری

شَہْرِیَت

کسی ملک کا باضابطہ توطن، شہری ہونا، شہری حقوق حاصل ہونا، جمہوری حقوق

شَعْر

بال، مُو

شَہْریاری

حاکمیت، امارت، بادشاہت، ملوکیت

شَہْریار

شہر کا حاکم یا میر، فرماں روائے شہر، شہر کا مالک، حاکم شہر

شَہْر بَشَہْر

ایک شہر سے دوسرے شہر، جگہ جگہ.

شَہْر دَرْ شَہْر

متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.

شَہْر آرا

شہر کو سجانے والا مجازاً: وجیہ، حسین خوبصورت، محبوب کی تعریف

شَہْرُود

(موسیقی) ایک ساز نیز سازوں کاسب سے مضبوط تار

شَہْرِیز

ایک قسم کا خرما، شہری

شَہْر تاش

ایک ہی شہر کے باشندے، ہم وطن، اپنے شہر کا رہنے والا

شَہْر باش

شہری، شہر کا باشندہ ، شہر میں رہنے والا.

شَہْرِیَوَر

ایرانی شمسی سال کا چھٹا مہینہ جو موسم گرما کے آخری ہندی مہینے کنوار کے مطابق ہے، اس مہینے کا چوتھا دن

شَہْر بانو

بادشاہ ایران کی بیٹی کا نام جو خلافت حضرت عمر میں قیدی ہو کر آئیں اور سیدالشہدا حضرت امام حسین سے آپ کا عقد ہوا، حضرات اہل تشیع کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ ہی کی بطن مبارک سے تھے، سانحہ کربلا میں آپ بھی امام مظلوم کے ہمراہ تھیں

شَہْر بانی

پولیس، محکمہ پولیس، وہ صیغۂ انتظام جو حکومت کی طرف سے امن عامہ قائم رکھنے اور حفاظت جان و مال کی غرض سے قائم ہو.

شَہْر کاری

Urbanization.

شَہْرِیات

شہری مسائل سے متعلق، شہری زندگی کے مسئلے.

شَہْر آشوب

وہ نظم جس میں کسی شہر یا ملک کی اقتصادی یا سیاسی بے چینی کا تذکرہ ہو یا شہر کے مختلف طبقوں کے مجلسی زندگی کے کسی پہلو کا نقشہ خصوصاً ہزلیہ، طنزیہ یا ہجویہ انداز میں کھینچا گیا ہو

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

شَہْر پَناہ

شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار، فصیل سے گھری ہوئی بستی

شَہْر مارنا

شہر فتح کرنا ، شہر جیت لینا.

شَہْر دار

ایک ہی شہر کا رہنے والا، ہم وطن

شَہْر خَبْرا

ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور ادھر کی ادھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے.

شَہْر بَسانا

شہر قائم کرنا، شہر آباد کرنا

شَہْر آشوبی

Disturbance of the peace of the city.

شَہْر خَبْرُو

رک : شہر خبرا.

شَہْر گَرْدی

شہر میں گھومنا پھرنا، آوارا گردی، مٹر گشت.

شَہْرِسْتان

ایسا بڑا شہر جس سے چھوٹی چھوٹی بستیاں یا محلے ملحق ہوں، شہر پناہ، ملک کا شہری حلقہ.

شَہْر کا دِل

شہر کے وسط کا علاقہ، قلبِ شہر، وسطِ شہر

شَہْرِ دِل

دل کا شہر، دل کی دنیا

شَہْر نَشِیں

شہر میں رہنے والا، شہری.

شَہْر غَرِیب

stranger, traveller

شَہْر اُمَنڈْنا

شہر کے لوگوں کو ہجوم کرنا، بہت لوگوں کا آنا.

شَہْر کی دائی

وہ عورت جو گھر گھر کی خبر رکھے

شَہْر زادوں

شہری نوجوان

شَہْر گَرْداں

وہ شخص جسے شہر میں تشہیر کیا جائے.

شَہْر خُوبی

a quality city

شَہْرِ فَتَن

دل لبھانے والا شہر، دلکش شہر.

شَہْر بَدَر ہونا

شہر سے نکالا جانا، جلا وطن ہونا

شَہْر بَدَر کَرنا

banish, to exile

شَہْرِ عِلْم

علم کا شہر، کنایۃً: آنحضرت صلی اللہ عَلیہِ وَسلّم

شَہْرِ شَمْلَہ

اندھیر نگری، وہ جگہ جہاں انصاف نہ ہو، شہر نا پرساں.

شَہْر کے صَدْقے ہونا

آوارہ پھرنا، مارا مارا پھرنا

شَہْر میں ہَنڈْوانا

شہر میں تشہیر کرانا

شَہْرِ حَرام

ماہ مقدس ؛ مراد : رجب، ذیقعدہ، ذی الحجہ یا محرّم.

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

شَہْرِ نِگار

جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر.

شَہْرِ اُسْتاد

شہر کا استاد ؛ (کنایۃً) استاد کامل ، ماہر فن ، شاعرِ اعظم .

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

شَہْری مَجْلِس

وہ محکمہ یا ادارہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہلِ شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمّہ دار ہوتا ہے، بدلیہ، میونسپلٹی، میونسپل کارپوریشن.

شَہْری رِیاسَت

وہ ریاست جو ایک شہر پر مشتمل ہو.

شَہْری حُقُوق

بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو.

شَہْرِ نابِینا

अंधों को नगर, जहाँ कोई कुछ देख न सकता हो, जहाँ गुण-दोष परखनेवाला न हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کے معانیدیکھیے

عِید

'iid'ईद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تیوہار

اشتقاق: عَادَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

عِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار
  • خوشی ، جشن، مسرت
  • (لفظاً) بار بار لوٹ کر آنے والا دن ، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے ، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفظر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمان خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لئے اس کو عیدالفطر بھی کہتے ہیں.
  • (تصوّف) تجلّیاتِ جمالی کو کہتے ہیں جو سالک کے دل پر وارد ہوتی اور انبساط بخشتی ہیں

شعر

Urdu meaning of 'iid

  • Roman
  • Urdu

  • i.id, i.id alaftar, i.id azhaa, Khushii ka tahvaar
  • Khushii, jashn, musarrat
  • (lafzan) baar baar luuT kar aane vaala din, Khushii ka vo din jo baar baar aa.e, ahal islaam ke nazdiik sab se ba.Daa tahvaar, i.idaalafzar maah shavaal ka pahlaa din jis me.n muslmaan Khushiiyaa.n manaate hai.n chuu.nki us din muslmaan fitra bhii ada karte hai.n is li.e is ko i.id-ul-fitr bhii kahte hai.n
  • (tasavvuph) tajalliyaa ta-e-jamaalii ko kahte hai.n jo saalik ke dil par vaarid hotii aur imbisaat baKhashtii hai.n

English meaning of 'iid

Noun, Feminine

'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों का प्रसिद्ध त्योहार; ख़ुशी का दिन; रमज़ान मास के रोज़े समाप्त होने पर चाँद दिखाई देने के दूसरे दिन मुसलमानों द्वारा मनाया जाने वाला त्योहार।
  • ख़ुशी का तहवार, ख़ुशी का दिन
  • हर्ष, आनंद, खुशी

عِید کے مترادفات

عِید کے متضادات

عِید سے متعلق دلچسپ معلومات

عید کے معنی ہیں خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے۔ عید الفطر اسلامی تہوار ہے جسے ہندوستان میں اکثر میٹھی عید بھی کہتےہیں۔ رمضان کے روزوں کے بعد اسلامی مہینے "شوال" کی پہلی تاریخ کو یہ تہوار دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسلمان فطرہ یعنی غریبوں کو صدقہ یا دان دیتے ہیں، اس لئے اس کو عیدالفطر کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں عید کا چاند دیکھنے اور عید کے دن گلے ملنے پر اتنے اشعار ہیں کہ پوری ایک کتاب بن سکتی ہے۔ عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہو گئی ہوگی عید کا چاند ہوجانا، یعنی بہت دنوں بعد ملنا، بول چال کا ایک عام محاورہ بھی ہے۔ کیاآپ جانتے ہیں "عیدی" کیا ہوتی ہے؟ عید کے دن بچوں کو گھر کے سارے بڑے لوگ اور رشتے دار جو پیسے یا تحفے دیتے ہیں وہ تو عیدی ہوتی ہی ہے، اس کے علاوہ وہ نظم یا اشعار جو استاد لوگ بچوں کو عید سے ایک روز پہلے، کسی خوش نما کاغذ پر لکھ کر عید کی مبارک باد کے طور پر دیتے تھے اور اس کے بدلے حق استادی وصول کرتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی، وہ خوش نما کاغذ جس پر عید کے اشعار یا قطعہ لکھتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی۔ وہ میوہ، مٹھائی اور نقدی وغیرہ جو عید کے دن سسرال سے آئے یا سسرال میں بھیجی جائے اس کو بھی عیدی کہتے ہیں ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْر

مہینہ، ماہ

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

شَہْر شَہْر

ہر شہر میں، مختلف شہروں میں، جابجا.

شَہْر گَرْد

شہر گشت، شہر میں گشت کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، بستی میں مارا مارا پھرنے والا، جہاں گرد، آوارہ

شَہْر گَشْت

شہر گرد

شَہْر بَدَر

وہ شخص جو حاکم کے حکم سے شہر سے نکال دیا گیا ہو، جلا وطن

شَہْر ان٘گیز

شہر آشوب (رک) کی ایک قسم، ایسی نظم جس میں لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا ذکر ہوتا تھا اور جن کا مقصد محض تفریح و تفَنّنِ طبع تھا اور جس سے شہر میں فتنے اور ہنگامے اٹھنے کا ڈر بھی ہوتا تھا.

شَہْر بَنْد

شہر پناہ، حصار، فصیل، شہر کی چہار دیواری

شَہْرِیَت

کسی ملک کا باضابطہ توطن، شہری ہونا، شہری حقوق حاصل ہونا، جمہوری حقوق

شَعْر

بال، مُو

شَہْریاری

حاکمیت، امارت، بادشاہت، ملوکیت

شَہْریار

شہر کا حاکم یا میر، فرماں روائے شہر، شہر کا مالک، حاکم شہر

شَہْر بَشَہْر

ایک شہر سے دوسرے شہر، جگہ جگہ.

شَہْر دَرْ شَہْر

متعدد شہروں میں، جگہ جگہ، شہر بہ شہر.

شَہْر آرا

شہر کو سجانے والا مجازاً: وجیہ، حسین خوبصورت، محبوب کی تعریف

شَہْرُود

(موسیقی) ایک ساز نیز سازوں کاسب سے مضبوط تار

شَہْرِیز

ایک قسم کا خرما، شہری

شَہْر تاش

ایک ہی شہر کے باشندے، ہم وطن، اپنے شہر کا رہنے والا

شَہْر باش

شہری، شہر کا باشندہ ، شہر میں رہنے والا.

شَہْرِیَوَر

ایرانی شمسی سال کا چھٹا مہینہ جو موسم گرما کے آخری ہندی مہینے کنوار کے مطابق ہے، اس مہینے کا چوتھا دن

شَہْر بانو

بادشاہ ایران کی بیٹی کا نام جو خلافت حضرت عمر میں قیدی ہو کر آئیں اور سیدالشہدا حضرت امام حسین سے آپ کا عقد ہوا، حضرات اہل تشیع کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ ہی کی بطن مبارک سے تھے، سانحہ کربلا میں آپ بھی امام مظلوم کے ہمراہ تھیں

شَہْر بانی

پولیس، محکمہ پولیس، وہ صیغۂ انتظام جو حکومت کی طرف سے امن عامہ قائم رکھنے اور حفاظت جان و مال کی غرض سے قائم ہو.

شَہْر کاری

Urbanization.

شَہْرِیات

شہری مسائل سے متعلق، شہری زندگی کے مسئلے.

شَہْر آشوب

وہ نظم جس میں کسی شہر یا ملک کی اقتصادی یا سیاسی بے چینی کا تذکرہ ہو یا شہر کے مختلف طبقوں کے مجلسی زندگی کے کسی پہلو کا نقشہ خصوصاً ہزلیہ، طنزیہ یا ہجویہ انداز میں کھینچا گیا ہو

شَہْر داری

وہ تعلقات یا فرائض جو شہر میں رہنے کی وجہ سے ہوں

شَہْر پَناہ

شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار، فصیل سے گھری ہوئی بستی

شَہْر مارنا

شہر فتح کرنا ، شہر جیت لینا.

شَہْر دار

ایک ہی شہر کا رہنے والا، ہم وطن

شَہْر خَبْرا

ایسا شخص جو گھوم پھر کر ہر طرف کی خبریں رکھے اور ادھر کی ادھر پہنچائے، شہر کی معلومات رکھنے والا نیز جو اپنے حلقے میں گھومے پھرے اور باخبر رہے.

شَہْر بَسانا

شہر قائم کرنا، شہر آباد کرنا

شَہْر آشوبی

Disturbance of the peace of the city.

شَہْر خَبْرُو

رک : شہر خبرا.

شَہْر گَرْدی

شہر میں گھومنا پھرنا، آوارا گردی، مٹر گشت.

شَہْرِسْتان

ایسا بڑا شہر جس سے چھوٹی چھوٹی بستیاں یا محلے ملحق ہوں، شہر پناہ، ملک کا شہری حلقہ.

شَہْر کا دِل

شہر کے وسط کا علاقہ، قلبِ شہر، وسطِ شہر

شَہْرِ دِل

دل کا شہر، دل کی دنیا

شَہْر نَشِیں

شہر میں رہنے والا، شہری.

شَہْر غَرِیب

stranger, traveller

شَہْر اُمَنڈْنا

شہر کے لوگوں کو ہجوم کرنا، بہت لوگوں کا آنا.

شَہْر کی دائی

وہ عورت جو گھر گھر کی خبر رکھے

شَہْر زادوں

شہری نوجوان

شَہْر گَرْداں

وہ شخص جسے شہر میں تشہیر کیا جائے.

شَہْر خُوبی

a quality city

شَہْرِ فَتَن

دل لبھانے والا شہر، دلکش شہر.

شَہْر بَدَر ہونا

شہر سے نکالا جانا، جلا وطن ہونا

شَہْر بَدَر کَرنا

banish, to exile

شَہْرِ عِلْم

علم کا شہر، کنایۃً: آنحضرت صلی اللہ عَلیہِ وَسلّم

شَہْرِ شَمْلَہ

اندھیر نگری، وہ جگہ جہاں انصاف نہ ہو، شہر نا پرساں.

شَہْر کے صَدْقے ہونا

آوارہ پھرنا، مارا مارا پھرنا

شَہْر میں ہَنڈْوانا

شہر میں تشہیر کرانا

شَہْرِ حَرام

ماہ مقدس ؛ مراد : رجب، ذیقعدہ، ذی الحجہ یا محرّم.

شَہْر کا سَلام دیہات کا دال بھات

شہر والے زبانی خاطر تواضع سے ٹال دیتے ہیں گاؤں والے جو میسر ہو کھلاتے ہیں

شَہْرِ نِگار

جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر.

شَہْرِ اُسْتاد

شہر کا استاد ؛ (کنایۃً) استاد کامل ، ماہر فن ، شاعرِ اعظم .

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

شَہْری مَجْلِس

وہ محکمہ یا ادارہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہلِ شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمّہ دار ہوتا ہے، بدلیہ، میونسپلٹی، میونسپل کارپوریشن.

شَہْری رِیاسَت

وہ ریاست جو ایک شہر پر مشتمل ہو.

شَہْری حُقُوق

بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو.

شَہْرِ نابِینا

अंधों को नगर, जहाँ कोई कुछ देख न सकता हो, जहाँ गुण-दोष परखनेवाला न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone