تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْر بانو" کے متعقلہ نتائج

شَہْر بانو

بادشاہ ایران کی بیٹی کا نام جو خلافت حضرت عمر میں قیدی ہو کر آئیں اور سیدالشہدا حضرت امام حسین سے آپ کا عقد ہوا، حضرات اہل تشیع کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ ہی کی بطن مبارک سے تھے، سانحہ کربلا میں آپ بھی امام مظلوم کے ہمراہ تھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْر بانو کے معانیدیکھیے

شَہْر بانو

shahr-baanoशहर-बानो

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شَہْر بانو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ ایران کی بیٹی کا نام جو خلافت حضرت عمر میں قیدی ہو کر آئیں اور سیدالشہدا حضرت امام حسین سے آپ کا عقد ہوا، حضرات اہل تشیع کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ ہی کی بطن مبارک سے تھے، سانحہ کربلا میں آپ بھی امام مظلوم کے ہمراہ تھیں
  • شہر کی امیرزادی، خاتون شہر، شہر کی دلہن یعنی شہر کی زینت

Urdu meaning of shahr-baano

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah i.iraan kii beTii ka naam jo Khilaafat hazrat umr me.n qaidii ho kar aa.e.n aur sayyad alashahdaa hazrat imaam husain se aap ka aqad hu.a, hazraat ahal-e-tashiia ke chauthe imaam hazrat ziin ilaa badiin alaihi assalaam aap hii kii batan mubaarak se the, saanihaa karbalaa me.n aap bhii imaam mazluum ke hamraah thii.n
  • shahr kii amiirzaadii, Khaatuun shahr, shahr kii dulhan yaanii shahr kii ziinat

शहर-बानो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईरान के बादशाह की बेटी का नाम जो हज़रत उमर की ख़िलाफ़त में क़ैदी हो कर आईं और सय्यदुश्शुहदा हज़रत इमाम हुसैन से आप का निकाह हुआ, हज़रात-ए-अहल-ए-तशय्यो' के चौथे इमाम हज़रत ज़ैन-उल-'आबिदीन अलैहिस्सलाम आप ही के बत्न-ए-मुबारक से थे, सानिहा-ए-कर्बला में आप भी इमाम-ए-मज़लूम के साथ थीं

    विशेष सानिहा-ए-कर्बला= कर्बला की त्रासदी, कर्बला अर्थात इराक़ का वह प्रसिद्ध स्थान जहाँ हज़रत इमाम हुसैन शहीद हुए थे और जहाँ उनका मज़ार है हज़रात-ए-अहल-ए-तशय्यो'= शिया संप्रदाय के लोग (सम्मानार्थ कहते हैं) बत्न-ए-मुबारक= पेट, गर्भाशय, बच्चादानी, वह अंग जिसमें गर्भ धारण होता है ख़िलाफ़त= ख़लीफ़ा का पद या भाव, प्रतिनिधित्व, मोहम्मद साहब के बाद उनका उत्तराधिकार

  • नगर के ढनाढ्य की बेटी, नगर की धनवान स्त्री, नगर की दुल्हन अर्थात नगर की शोभा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْر بانو

بادشاہ ایران کی بیٹی کا نام جو خلافت حضرت عمر میں قیدی ہو کر آئیں اور سیدالشہدا حضرت امام حسین سے آپ کا عقد ہوا، حضرات اہل تشیع کے چوتھے امام حضرت زین العابدین علیہ السلام آپ ہی کی بطن مبارک سے تھے، سانحہ کربلا میں آپ بھی امام مظلوم کے ہمراہ تھیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْر بانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْر بانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone