تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِید" کے متعقلہ نتائج

عاجِز

خاکسار، مسکین، غریب

عاجِزَہ

نا چار، بے بس عورت

عاجِزِی

خاکساری، عجز، انکسار

عاجِزْ وار

عاجز کی طرح، مجبور جیسا

عاجِزْگی

منت سماجت، خوشامد

عاجِز آنا

تنگ آنا، سخت مایوس یا پریشان ہو جانا، ہار مان لینا

عاجِز ہونا

تنگ ہونا، پریشان ہونا

عاجِزانہ

عاجز کی طرح، مجبوروں اور بے بسوں کی طرح، مجبوری سے

عاجِز کَرنا

تن٘گ کرنا، زچ کرنا، پریشان کرنا، بے بس کرنا، مجبور کر دینا، تھکا مارنا، تھکا دینا

عاجِزْ کَشی

کمزوروں پر ظلم ڈھانا، کسی کو مجبور پا کر اس پر ظلم کرنا

عاجِزْ نَواز

غریبوں کو نوازنے والا، بے کس کی امداد کرنے والا، مسکین کا مدد گار، غریب نواز

عاجِز نَوازی

بیکس کی امداد کرنا، مدد گاری

عاجِز آ جانا

تنگ آنا، سخت مایوس یا پریشان ہو جانا، ہار مان لینا

عاجِز کَر دینا

تنگ یا مجبور کردینا

عاجِز کَر رَکْھنا

مدّتوں عاجز کیے رکھنا، مجبور یا پریشان کیے رکھنا

عاجِزی کَرْنا

گِڑگِڑانا، منت سماجت کرنا، فروتنی

عاجزی سب کو پیاری ہے

عجز و انکسار کو سب پسند کرتے ہیں

عاجِزِی خُدا کو بِھی پَسَند ہے

عجز و انکساری کو خدا پسند کرتا ہے

بَنْدَۂ عاجِز

بَنْدَہ عاجِزْ ہے

خدا کی مرضی کے خلاف انسان کی کوئی تدبیر نہیں چلتی، انسان بے بس ہے

زُبان عاجِز ہونا

کُچھ کہنے سے معذور ہونا، کچھ بولنے سے قاصر ہونا

جی سے عَاجِز ہونا

اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

جان سے عاجِزْ ہونا

زندگی اجیرن ہونا ، موت کا خواہشمند ہونا.

جان سے عاجِزْ کَرْ دینا

زندگی اجیرن کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کے معانیدیکھیے

عِید

'iid'ईद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تیوہار

اشتقاق: عَادَ

عِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار
  • خوشی ، جشن، مسرت
  • (لفظاً) بار بار لوٹ کر آنے والا دن ، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے ، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفظر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمان خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لئے اس کو عیدالفطر بھی کہتے ہیں.
  • (تصوّف) تجلّیاتِ جمالی کو کہتے ہیں جو سالک کے دل پر وارد ہوتی اور انبساط بخشتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of 'iid

Noun, Feminine

'ईद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमानों का प्रसिद्ध त्योहार; ख़ुशी का दिन; रमज़ान मास के रोज़े समाप्त होने पर चाँद दिखाई देने के दूसरे दिन मुसलमानों द्वारा मनाया जाने वाला त्योहार।
  • ख़ुशी का तहवार, ख़ुशी का दिन
  • हर्ष, आनंद, खुशी

عِید کے مترادفات

عِید کے متضادات

عِید سے متعلق دلچسپ معلومات

عید کے معنی ہیں خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے۔ عید الفطر اسلامی تہوار ہے جسے ہندوستان میں اکثر میٹھی عید بھی کہتےہیں۔ رمضان کے روزوں کے بعد اسلامی مہینے "شوال" کی پہلی تاریخ کو یہ تہوار دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسلمان فطرہ یعنی غریبوں کو صدقہ یا دان دیتے ہیں، اس لئے اس کو عیدالفطر کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں عید کا چاند دیکھنے اور عید کے دن گلے ملنے پر اتنے اشعار ہیں کہ پوری ایک کتاب بن سکتی ہے۔ عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہو گئی ہوگی عید کا چاند ہوجانا، یعنی بہت دنوں بعد ملنا، بول چال کا ایک عام محاورہ بھی ہے۔ کیاآپ جانتے ہیں "عیدی" کیا ہوتی ہے؟ عید کے دن بچوں کو گھر کے سارے بڑے لوگ اور رشتے دار جو پیسے یا تحفے دیتے ہیں وہ تو عیدی ہوتی ہی ہے، اس کے علاوہ وہ نظم یا اشعار جو استاد لوگ بچوں کو عید سے ایک روز پہلے، کسی خوش نما کاغذ پر لکھ کر عید کی مبارک باد کے طور پر دیتے تھے اور اس کے بدلے حق استادی وصول کرتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی، وہ خوش نما کاغذ جس پر عید کے اشعار یا قطعہ لکھتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی۔ وہ میوہ، مٹھائی اور نقدی وغیرہ جو عید کے دن سسرال سے آئے یا سسرال میں بھیجی جائے اس کو بھی عیدی کہتے ہیں ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone