تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے عَاجِز ہونا" کے متعقلہ نتائج

جی سے عَاجِز ہونا

اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

جی دَھک سے ہونا

(کسی اچانک امر کی وجہ سے) حیران و ششدر ہو جانا ؛ (صدمہ کی وجہ سے) دل کی حرکت تیز ہو جانا.

جی سے خَفا ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

جی سے فِدا ہونا

جی جان سے قربان ہونا ؛ بہت زیادہ چاہنا.

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

جی جان سے قُربان ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

جی جان سے فِدا ہونا

دل و جان سے نثار ہونا، شیدا و والہ ہونا، عاشق ہونا

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

جِی سے بِیزار ہونا

زندگی سے تنگ ہونا

جی سے ناچار ہونا

دل سے مجبور ہو جانا، طبیعت کے آگے بے بس ہونا.

دو جی سے ہونا

پیٹ سے ہونا، حامله ہونا

لاکھ جی سے فدا ہونا

بیحد محبت ہونا، دل و جاں سے فدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے عَاجِز ہونا کے معانیدیکھیے

جی سے عَاجِز ہونا

jii se 'aajiz honaaजी से 'आजिज़ होना

محاورہ

جی سے عَاجِز ہونا کے اردو معانی

  • اپنے آپ سے ناراض ہونا ، بیزار ہونا.

जी से 'आजिज़ होना के हिंदी अर्थ

  • अपने आप से नाराज़ होना, बेज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے عَاجِز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے عَاجِز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words