تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِدَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِدَھر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اِدَھر کے اردو معانی
ضمیر، قدیم/فرسودہ
- اس جگہ، اس مقام میں، یہاں.
- ان دنوں، اس زمانے میں، اس وقت.
- (متکلم کی نسبت سے) قریب،پاس.
- اب، ابھی، کچھ وقت پہلے، ماضی قریب میں.
- ابتدائی درجے میں، اولا، اایک تو.
- اتنی دیر میں ، اس ددوران میں.
- اس طرف، ورے.
- جیوں ہی، جیسے ہی (بیشتر اُدھر کے بالمقابل)
- مزید برآں، اس کے علاوہ(تنبیہ اور توجہ کی غرض سے).
- مقررہ وقت سے پہلے، معینہ ماعت یا مدت سے قبل.
- میری یا ہماری طرف، میرے یا ہمارے پاس؛ مججھے یا ہمیں.
- ایک جانب (اُدھر یا دوسری جانب کے بالمقابل).
- نزدیک، کثرت میں پاس والا، ابتدائی درجہ میں
شعر
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
ترے خیال کے ہاتھوں کچھ ایسا بکھرا ہوں
کہ جیسے بچہ کتابیں ادھر ادھر کر دے
میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے
میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا
Urdu meaning of idhar
- Roman
- Urdu
- is jagah, is muqaam men, yahaa.n
- in dinon, us zamaane men, is vaqt
- (mutakallim kii nisbat se) qariib,paas
- ab, abhii, kuchh vaqt pahle, maazii qariib me.n
- ibatidaa.ii darje men, u.ulaa, aa.ek to
- itnii der me.n, is dadduu raan me.n
- is taraf, vare
- jiiyo.n hii, jaise hii (beshatar idhar ke bilmuqaabil
- maziid baraan, is ke ilaava(tambiiyaa aur tavajjaa kii Garaz se)
- muqarrara vaqt se pahle, muayynaa maaat ya muddat se qabal
- merii ya hamaarii taraf, mere ya hamaare paas; majjhe ya hame.n
- ek jaanib (udhar ya duusrii jaanib ke bilmuqaabil)
- nazdiik, kasrat me.n paas vaala, ibatidaa.ii darja me.n
English meaning of idhar
इधर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इस ओर; यहाँ; इस तरफ़
- आस-पास में; निकट।
اِدَھر سے متعلق کہاوتیں
اِدَھر کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی
ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے
اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی
ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے
اِدَھر کی دُنْیا اُدَھر ہونا
جو کچھ بھی ہو گزرے، کچھ بھی سہنا یا بھگتنا پڑے، کچھ ہی ہوجائے(چاہے یا اگر وغیرہ کے ساتھ) ۔
اِدَھر کی دُنیا اُدَھر کر دینا
انقلاب برپا کردینا، قیامت مچادینا، ہلچل ڈال دینا (بیشتر دعوے اور ضد کے مووقع پرمستعمل.
اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ
بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .
اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر
یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے
اِدَھر کا نَہ اُدَھر کا
جسے کسی پر اعتماد نہ ہو؛ جس پر کسی کو اعتماد نہ ہو، ججسے یکسوئی نہ ہو؛ جو کسی شمار میں نہ ہو؛ ہر طرف سے محروم، مردود خلائق،راندۂ درگاہ (بیشتر رہنا، کے ساتھ).
آنکھیں اِدَھر اُدَھر ہونا
نگاہیں پریشان ہونا، نظریں کسی ایک چیز یا خیال پر قائم نہ ہونا، خیالات منتشر ہونا
تِنْکا اِدَھر اُدَھر نَہ ہونا
ذرا سی بے ترتیبی اور تبدیلی بھی نہ ہونا، نظم و ترتیب میں کوئی فرق نہ آنا
دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا
دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .
چَلْتی پِھرْتی چھانو ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر
دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو
ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا
ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rashk
रश्क
.رَشْک
jealous, emulation
[ Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqiiq
रक़ीक़
.رَقِیْق
thin, fine
[ Tabib ne ilaj ke liye jo dawayen batayin un mein kuchh majoon aur raqiq sharbat zaroor hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shafiiq
शफ़ीक़
.شَفِیق
kind friend, tender, merciful
[ Maan-baap jaisa shafiq duniya mein koi aur nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razzaaq
रज़्ज़ाक़
.رَزّاق
provider of food, sustainer
[ Duniya hi kya kaynat mein maujud sabhi jandaron ka razzaq khuda hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaaq
अस्बाक़
.اَسْباق
lessons, portions of text book
[ Bachche imtihan se pahle apne asbaq ko sarsari nigah se dekh rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, agreement
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kufr
कुफ़्र
.کُفْر
to be unbelieving, or ungrateful, ingratitude
[ Na-shukri ko bhi kufr isliye kahte hain ki ismein mohsin (generous) ke ehsan ko chhupana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaq
ताक़
.طاق
a niche, a shelf
[ Taaq diya jalane ke liye umooman istemal hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaqq
शक़्क़
.شَقّ
splitting, cleaving, tearing
[ Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaqq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اِدَھر)
اِدَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔