تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْنِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْنِ عَمَل کے معانیدیکھیے
حُسْنِ عَمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھّا عمل ، نیکی
شعر
ہے خیال حسن میں حسن عمل کا سا خیال
خلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
تمام حسن عمل ہوں تمام حسن بیاں
کہ میرا دل بھی تمہی ہو مری زباں بھی تمہی
حسن کے ناز اٹھانے کے سوا
ہم سے اور حسن عمل کیا ہوگا
English meaning of husn-e-'amal
Noun, Masculine
- good deeds
हुस्न-ए-'अमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अच्छे काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْنِ عَمَل)
حُسْنِ عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔