تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا کے معانیدیکھیے
ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا
ek husn aadmii hazaar husn kap.Daa, laakh husn zevar karo.D husn naKHraa•एक हुस्न आदमी हज़ार हुस्न कपड़ा, लाख हुस्न ज़ेवर करोड़ हुस्न नख़रा
نیز - ایک نُور آدمی، ہَزار نُور کَپْڑا
ضرب المثل
ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا کے اردو معانی
- لباس سے آدمی کی حیثیت بہت بڑھ جاتی ہے، لباس سے آدمی کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے
- آدمی کی اپنی جو خوبصورتی ہوتی ہے وہ تو ہوتی ہی ہے لیکن لباس پہننے سے وہ سو گنی ہو جاتی ہے
- عورت کی خوبصورتی کو کپڑا بڑھاتا ہے اور زیور اور ناز و نخرا اور زیادہ بڑھاتے ہیں
एक हुस्न आदमी हज़ार हुस्न कपड़ा, लाख हुस्न ज़ेवर करोड़ हुस्न नख़रा के हिंदी अर्थ
- कपड़े से आदमी की प्रतिष्ठा बढ़ जाती है, कपड़े से आदमी की सुंदरता में बढ़ोतरी होती है
- आदमी की अपनी जो शोभा होती है वह तो होती ही है परंतु कपड़ा पहनने से वह सौ-गुनी हो जाती है
- स्त्री की सुंदरता को कपड़ा बढ़ाता है और ज़ेवर और नख़रे या चोंचले और अधिक बढ़ाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا)
ایک حسن آدمی ہزار حسن کپڑا، لاکھ حسن زیور کروڑ حسن نخرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔