تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hush-hush" کے متعقلہ نتائج

hush-hush

زَبان بَنْدی

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

hush-money

مُنہ بَھرائی

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

hush

خاموش

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

hush up

کُچَلْنا

ہُوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے، غیر مہذب، غیر شائستہ نیز وحشی صفت، کم عقل، نادان شخص

ہُوش صِفَت

وحشی صفت ، غیر مہذب ۔

ہوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے

ہوش میں ہوش نَہِیں

بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

ہوش اُڑا دینا

بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

ہوش اُڑنا

بیخود ہو جانا ، حیرت میں آ جانا ۔

ہوش اوڑنا

رک : ہوش اڑنا ۔

ہوش اُڑانا

lose one's senses

ہوش پَکَڑنا

ہوش میں آنا، غفلت سے نکلنا، عقل سے کام لینا

ہوش اُوڑانا

رک : ہوش اڑانا ۔

ہوش بِگَڑنا

اوسان خطا ہونا ، حواس گم ہونا ، عقل جاتی رہنا ۔

ہوش کی بَنوائیں

رک : ہوش کی بنواؤ ۔

ہوشا ہوش و نوشا نوش

شرابیوں کا مستی کے عالم میں لگایا جانے والا نعرہ ۔

ہوش کی پُڑِیا ہیں

پورے طور پر ہوش و حواس میں ہیں ، عاقل و دانا ہیں ۔

ہوش لے اُڑنا

حواس باختہ کر دینا ، بدحواس کردینا ، بے خود کردینا۔

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش اُڑے ہونا

رک : ہوش اڑے جانا ۔

ہوش اُڑ جانا

بیخود ہو جانا ، حیرت میں آ جانا ۔

ہوش پَھڑَک جانا

حواس پر قابو نہ رہنا ، بے اختیار ہو جانا ، بے خود ہو جانا ۔

گانڑ کا ہوش نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

گانڑ کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

گانڑ گَرْدَن کا ہوش نَہ رَہنا

(فحش ؛ بازاری) رک : گان٘ڑ کی خبر نہ رہنا.

ہوش کی ہَوا بَنوائِیے

رک : ہوش کی بنوائیے ۔

ہوش اَفزائی

ہوش افزا (رک) کا اسم کیفیت ، عقل و دانائی بڑھانے کا عمل ۔

ہوش و حَواس اڑنا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش گَنْوانا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔

ہوش پَکْڑو

سنبھلو، تمیز سیکھو، وقوف حاصل کرو، ہوش سنبھالو، عقل کے ناخن لو

ہوش زائِل ہونا

ہوش جاتے رہنا ، ہوش و حواس ختم ہوجانا ۔

ہوش گَنْوا بَیٹھنا

ہوش کھونا ، حواس باختہ ہونا ، بے ہوش ہو جانا نیز بے خود ہو جانا ۔

ہوش پَرواز ہونا

عقل و حواس جاتے رہنا ، ہوش اڑنا (رک) ۔

ہوش کی بَنْوائِیے

رک : ہوش کی بنواؤ ۔

ہوش دَنگ ہونا

رک : ہوش جاتے رہنا.

طائِرِ ہوش اُڑ جانا

ہوش و حواس جاتے رہنا ، قابو میں نہ رہنا ، بے چین و بے قرار ہونا ، سخت مضطرب ہونا.

عَقْل و ہوش سَنبھالْنا

فہم و فراست حاصل کرنا، عقلمند ہوجانا، باشعور ہوجانا، حواس ٹھکانے ہونا

ہوش و حَواس اُڑ جانا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس اُڑے ہونا

رک : ہوش و حواس اڑنا ۔

عَقْل و ہوش پَریشاں کَرْنا

ہوش و حواس گُم کردینا، حواس باختہ کرنا

ہوش کی دَوا کَرو

شعور سیکھو ، تمیز پکڑو ، عقل کا علاج کرو ۔

ہوش کی دَوا کَرنا

سوچنا سمجھنا ، عقل کا علاج کرنا ، حواس کو قابو میں کرنا ؛ تمیز پکڑنا ، شعور سیکھنا ۔

ہوش کی دَوا لینا

رک : ہوش کی دوا کرنا ۔

خُدا نَخواسْتَہ شَیطان کے ہوش باخْتَہ

اللہ نہ کرے ، شیطان نہ بہکائے .

ہوش قَلابازی کھانے لَگے

حواس جاتے رہے ۔

ہوشا ہوش و بادَہ بَنوش

رک : ہوشا ہوش و نوشا نوش ۔

ہوشا ہوش و بادَہ نوش

رک : ہوشا ہوش و نوشا نوش ۔

اِعْتِبارِ عَقْل و ہوشْ

trust of reason and consciousness

ہوش اَفزا

ہوش بڑھانے والا ، عقل و دانائی میں اضافہ کرنے والا ۔

hush-hush کے لیے اردو الفاظ

hush-hush

ˌhʌʃˈhʌʃ

hush-hush کے اردو معانی

  • زَبان بَنْدی
  • زَبان بَنْدی

hush-hush के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़बान-बंदी
  • ज़बान-बंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hush-hush)

نام

ای-میل

تبصرہ

hush-hush

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone