تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش میں ہوش نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

ہوش میں ہوش نَہِیں

بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

ہوش میں رَہنا

حواس میں رہنا ، عقل قابو میں رکھنا ، اوسان خطا نہ ہونے دینا ، مدہوش نہ ہونا ۔

ہوش میں

حواس میں ، ہوش ہوتے ہوئے ، بغیر پیے

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

ہوش میں رہو

آپے میں رہو ، تمیز سے پیش آؤ ، بد تمیزی نہ کرو ۔

ہوش و حَواس میں رَہنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس میں رہنا ، مست یا بے خود نہ ہونا ۔

ہوش میں آ

نادانی کا کام نہ کر ، حماقت نہ کر ، ہوشیار ہو ، سنبھلو ۔

ہوش میں آؤ

عقل سیکھو ، تمیز حاصل کرو ، بدحواسی کی باتیں نہ کرو ، سمجھ جاؤ ، بے خودی اور نشہء غفلت سے باز آؤ ، سنبھلو ، سمجھو ۔

ہوش میں ہونا

حواس میں ہونا ، آپے میں ہونا ، عقل ٹھکانے سے ہونا ، بے ہوشی و بے خودی کی کیفیت میں نہ ہونا ۔

ہوش میں آنا

۔ ہوشیار ہونا۔ عبرت بکڑنا۔ عقل سیکھنا تمیز حاصل کرنا عقل سے بات کرنا۔؎

ہوش میں آنا

ہوش میں لانا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

ہوش میں آ جانا

حواس میں آنا ، ہوشیار ہونا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ؛ عبرت پکڑنا ، عقل سیکھنا

ہوش میں لے آنا

غشی کی کیفیت سے نکالنا ، بے ہوشی دور کرنا نیز حواس میں لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش میں ہوش نَہِیں کے معانیدیکھیے

ہوش میں ہوش نَہِیں

hosh me.n hosh nahii.nहोश में होश नहीं

عبارت

ہوش میں ہوش نَہِیں کے اردو معانی

  • بالکل ہوش نہیں ، بے خودی کی حالت ہے ۔

होश में होश नहीं के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल होश नहीं, बेखु़दी की हालत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش میں ہوش نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش میں ہوش نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words