تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش کی دَوا کَرو" کے متعقلہ نتائج

ہوش کی دَوا کَرو

شعور سیکھو ، تمیز پکڑو ، عقل کا علاج کرو ۔

ہوش کی باتیں کَرو

عقل و دانائی کی باتیں کیا کرو ، ناسمجھی کی بات نہ کرو۔

ہوش کی دَوا کَرنا

سوچنا سمجھنا ، عقل کا علاج کرنا ، حواس کو قابو میں کرنا ؛ تمیز پکڑنا ، شعور سیکھنا ۔

ہوش کی دَوا لینا

رک : ہوش کی دوا کرنا ۔

آنکھوں کی دَوا کَرو

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں) دیکھنے کی صلاحیت یا لیاقت پیدا کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کی دَوا کَرو کے معانیدیکھیے

ہوش کی دَوا کَرو

hosh kii davaa karoहोश की दवा करो

عبارت

ہوش کی دَوا کَرو کے اردو معانی

  • شعور سیکھو ، تمیز پکڑو ، عقل کا علاج کرو ۔

होश की दवा करो के हिंदी अर्थ

  • शुऊर सीखो, तमीज़ पकड़ो, बुद्धि का उपचार करो, अक़्ल का इलाज करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش کی دَوا کَرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش کی دَوا کَرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words