تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُش ہُش" کے متعقلہ نتائج

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُش ہُش کے معانیدیکھیے

ہُش ہُش

hush-hushहुश-हुश

  • Roman
  • Urdu

ہُش ہُش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔
  • دھتکارنے یا منع کرنے کی آواز نیز بیزاری ظاہر کرنے کی آواز
  • روکنے یا باز رکھنے کی آواز ، تنبیہ کا کلمہ ، ممانعت کا کلمہ

Urdu meaning of hush-hush

  • Roman
  • Urdu

  • (nidaa) u.unT ke biThaane kii aavaaz ; bulaane kii aavaaz aa aa
  • dhutkaarne ya manaa karne kii aavaaz niiz bezaarii zaahir karne kii aavaaz
  • rokne ya baaz rakhne kii aavaaz, tambiiyaa ka kalima, mumaanat ka kalima

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُش ہُش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُش ہُش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone