تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hush" کے متعقلہ نتائج

hush

خاموش

ہُش

اونٹ کو بٹھانے کی آواز

ہُوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے، غیر مہذب، غیر شائستہ نیز وحشی صفت، کم عقل، نادان شخص

ہوش

وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے

hush-hush

زَبان بَنْدی

ہُش ہُش

(ندا) اونٹ کے بٹھانے کی آواز ؛ بلانے کی آواز آ آ ۔

hush-money

مُنہ بَھرائی

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

ہُش ہُش کَرْنا

دُھتکارنا ، منع کرنا ؛ ٹالنا نیز جانور کو بھگانا یا ڈرانا ۔

ہُش پُش

لعن طعن ، نکتہ چینی ، اعتراض ۔

ہُش ہُشا پَن

دھتکارنے یا ٹالنے کا عمل ، کسی کو خود سے دور رکھنے کی کوشش

ہُش ہُش کان میں گُھس

نہ رقم پاس ہے نہ خاطر تواضع کا بندوبست ہے لیکن سب کو مہمان بلا لیا ہے (بدنظمی کے اظہار کو عورتیں بولتی ہیں)

ہُش مُش ہونا

لپاڈگی ہونا ، جوتم پیزار ہونا

ہُش پُش کَرْنا

لوگوں کو اردگرد سے ہٹانا ، ہٹو بچو کرنا .

hushed

ساکت رہنا

ہُشْیار

۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔

حُشاشَہ

تھوڑی جان جو بیمار یا زخمی میں باقی ہو، (قریب مرگ شخص کی آخری سانس، زندگی کی رمق

hush up

کُچَلْنا

ہُشُّو

وحشی، جانگلو، مضحکہ خیز، احمق نیز ہر بات پر چوکنا ہونے والا شخص

ہُشوار

दे. ‘हुशयार'।।

ہُشْدار

کلمۂ تنبیہ: خبردار، سنبھل جاؤ

ہُشْکانا

اشتعال دلانا، اکسانا

حُشاش

رک: حشاشہ.

ہُشْیاری

چالاکی، عیاری

hushed tones

دبی آواز میں

ہُشْکارْنا

کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا

ہُشْیارْگی

ہشیاری سے، خبردار ہو کر، آگاہی کے ساتھ

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْکار دینا

رک : ہشکارنا ؛ کسی آدمی کو اشتعال دلا کر کسی طرف راغب کرنا ۔

ہُشْکارا دینا

رک : ہشکارنا ؛ کسی آدمی کو اشتعال دلا کر کسی طرف راغب کرنا ۔

ہُشْیار باش

خبردار ہوجاؤ ، ہوشیار ہوجاؤ

ہُشیار رَہْنا

خبردار رہنا، غافل نہ رہنا

ہُشت مُشت

ہاتھا پائی، لات گھونسا، مارکٹائی، دھینگا مشتی، جوتی پیزار، لڑائی، ڈانٹ ڈپٹ، جھڑک

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْتَک

رک : ہُش کرنا

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

ہُشْیار کَرْنا

جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشِیاری آنا

بے ہوشی دور ہونا ، ہوش آنا ؛ چالاکی آنا ، چالاک بننا ۔

ہشیار ہوجانا

جوان ہو جانا، بالغ ہونا نیز سمجھ دار ہونا

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْت

۔(بالضم)۱۔یہ کلمہ اکثر نفرت ظاہر کرنے اور کسی امر سے روکنے اور جھڑکنے کے واسطے بولا جاتا ہے۲۔ کُتّے کو ہنکانے کے واسطے بھی مستعمل ہے۔

ہُوش صِفَت

وحشی صفت ، غیر مہذب ۔

حُوشِیَّہ

ملک حوش کی (اون٘ٹنی جو بہت عمدہ سمجھی جاتی ہے)

ہوش اَفزائی

ہوش افزا (رک) کا اسم کیفیت ، عقل و دانائی بڑھانے کا عمل ۔

ہوش اوڑنا

رک : ہوش اڑنا ۔

ہوش اُڑنا

بیخود ہو جانا ، حیرت میں آ جانا ۔

ہوش اُڑا دینا

بدحواس کر دینا، حواس باختہ کرنا، گھبرا دینا

ہوش اُڑانا

lose one's senses

ہوش اُوڑانا

رک : ہوش اڑانا ۔

ہوش و حَواس اڑنا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش بِگاڑ دینا

ہوش اُڑا دینا ، حواس گم کردینا ۔

ہوش و حَواس اُڑ جانا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس اُڑے ہونا

رک : ہوش و حواس اڑنا ۔

ہوشا ہوش و نوشا نوش

شرابیوں کا مستی کے عالم میں لگایا جانے والا نعرہ ۔

hush کے لیے اردو الفاظ

hush

hʌʃ

hush کے اردو معانی

  • خاموش
  • خاموش کرنا
  • چُپ

hush के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़ामोश
  • ख़ामोश करना
  • चुप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hush)

نام

ای-میل

تبصرہ

hush

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone