تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْت ہُشْت" کے متعقلہ نتائج

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت

کسی امر سے روکنے یا جھڑکنے یا نفرت کے اظہار کے لیے بولا جانے والا کلمہ نیز رک : ِہشت ۔

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْت ہُشْت کے معانیدیکھیے

ہُشْت ہُشْت

husht-hushtहुश्त-हुश्त

ہُشْت ہُشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْت ہُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْت ہُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone