تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشْت" کے متعقلہ نتائج

ہُشْت

۔(بالضم)۱۔یہ کلمہ اکثر نفرت ظاہر کرنے اور کسی امر سے روکنے اور جھڑکنے کے واسطے بولا جاتا ہے۲۔ کُتّے کو ہنکانے کے واسطے بھی مستعمل ہے۔

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشْتَک

رک : ہُش کرنا

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْت کے معانیدیکھیے

ہُشْت

hushtहुश्त

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہُشْت کے اردو معانی

فجائیہ

  • ۔(بالضم)۱۔یہ کلمہ اکثر نفرت ظاہر کرنے اور کسی امر سے روکنے اور جھڑکنے کے واسطے بولا جاتا ہے۲۔ کُتّے کو ہنکانے کے واسطے بھی مستعمل ہے۔
  • کسی امر سے روکنے یا جھڑکنے یا نفرت کے اظہار کے لیے بولا جانے والا کلمہ نیز رک : ِہشت ۔

Urdu meaning of husht

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(baalzam)१।ye kalima aksar nafrat zaahir karne aur kisii amar se rokne aur jhi.Dakne ke vaaste bolaa jaataa hai२। kutte ko hankaane ke vaaste bhii mustaamal hai
  • kisii amar se rokne ya jhi.Dakne ya nafrat ke izhaar ke li.e bolaa jaane vaala kalima niiz ruk ha ihshat

English meaning of husht

Interjection

  • fie! be off! for shame!

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُشْت

۔(بالضم)۱۔یہ کلمہ اکثر نفرت ظاہر کرنے اور کسی امر سے روکنے اور جھڑکنے کے واسطے بولا جاتا ہے۲۔ کُتّے کو ہنکانے کے واسطے بھی مستعمل ہے۔

ہُشْت ہُشْت

کسی امر سے بار بار روکنے یا جھڑکنے کا کلمہ ؛ (مجازاً) بحث و تکرار ۔

ہُشْتَک

رک : ہُش کرنا

ہُشْت و مُشْت

ر ک: ہشت مشت

ہُشْت کَہْنا

منع کرنا ، ٹالنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت کَرنا

روکنا ؛ جھڑکنا ، نفرت ظاہر کرنا ، بھگا دینا ۔

ہُشْت اور مُشْت

رک : ہشت مشت۔

ہُشْت ہُشْت کَرْنا

روکنے ، منع کرنے یا بھگانے کے لیے آواز نکالنا ، روکنا ، منع کرنا ، بھگانا ۔

ہُشْت مُشْت ہونا

لات گھونسا ہونا ، لڑائی یا دنگا ہونا ۔

ہُشْت مُشْت کَرْنا

لڑائی جھگڑا کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، معرکہ آرائی کرنا ، لڑنا جھگڑنا ۔

ہُشْت مُشْت پَر تُلْنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، ہاتھا پائی پر اُتر آنا ۔

اُشْتَر بے مَہار

(لفظاً) بے نکیل کا اونٹ ، (مجازاً) ایسا شخص جو کسی فاعدے ضابطے کی پابندی نہ کرے ، آزاد ، جو کسی سے نہ رکے ، خود راے ، اپنی مرضی پر چلنے والا ، دوسرے کی نہ سننے والا (مذمت کے موقع پر مستعمل) .

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone