تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُشِیار ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

نِینْد ہُشِیار ہونا

نیند ٹوٹ جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشِیار ہونا کے معانیدیکھیے

ہُشِیار ہونا

hushiyaar honaaहुशियार होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہُشِیار ہونا کے اردو معانی

  • جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا
  • خبر دار ہونا ، متنبہ ہونا ۔
  • خوب ماہر ہونا ، بہت تجربے کار ہونا ؛ باخبر ہونا ؛ لائق ہونا ، مستعد بننا ، قابل ہونا ۔
  • ہوش سنبھالنا ، بڑا ہونا
  • سیانا ہونا ، سمجھ دار ہونا ، چالاک ہو جانا

Urdu meaning of hushiyaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaagnaa, bedaar karnaa, Gashii ya Gaflat se nikalnaa
  • Khabardaar honaa, mutnabba honaa
  • Khuub maahir honaa, bahut tajurbekaar honaa ; baaKhbar honaa ; laayaq honaa, mustid banna, qaabil honaa
  • hosh sa.nbhaalanaa, ba.Daa honaa
  • syaanaa honaa, samajhdaar honaa, chaalaak ho jaana

हुशियार होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ जागना, बेदार करना, ग़शी या ग़फ़लत से निकलना
  • ۲۔ ख़बरदार होना, मुतनब्बा होना
  • ۳۔सियाना होना, समझदार होना, चालाक हो जाना
  • ۴۔ ख़ूब माहिर होना, बहुत तजुर्बेकार होना , बाख़बर होना , लायक़ होना, मुस्तइद बनना, क़ाबिल होना
  • होश सँभालना, बड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

نِینْد ہُشِیار ہونا

نیند ٹوٹ جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُشِیار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُشِیار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone