تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُچ" کے متعقلہ نتائج

رُچ

۱. خواہش ، رغبت ، رجحان ، میلان ، لذّت .

رُچَہ

رچ .

رُچ سے

دل سے ، رغبت سے .

رُچ کر

رک : رچ رچ کر.

رُچِت

خواہش ، بھوک، اشتہا

رُچِر

چمکیلا، روشن، تابناک، خوبصورت، خوشگوار، شیریں، ہاضم، مشتہی، مفید معدہ

رُچْتا

خوش ذائقہ، مزیدار

رُچ رُچ کَر

رغبت سے ، شوق سے ، (مجازاً) بخوبی ، بہ افراط ، جی بھر کر ، حسبِ دلخواہ.

رُچِکَر

(विषय) जिसमें रुचि होती तया मन रमता हो।

رُچْتا ہُوا

اچھا ، خوشگوار.

رُچ پَچ جانا

جان پہچان ، میل محبت ہو جانا .

رُچْتا پَچْتا

گوارا، خوشگوار، ذائقہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں رُچ کے معانیدیکھیے

رُچ

ruchरुच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

رُچ کے اردو معانی

اسم

  • ۱. خواہش ، رغبت ، رجحان ، میلان ، لذّت .
  • ۲. شوق ، تمنّا ، آرزو ، اُمید ، ہوس .
  • ۳. بھوک ، اشتہا .
  • ۴. وقار ، عِزّت (مقابلے میں) ، غیرت.
  • ۵. چمک ، زینت .

اسم، مذکر

  • کھال کے بال نکالنے کے بعد جلد کی سطح کو صاف کرنے کا اوزار ، کھرچنا.

Urdu meaning of ruch

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. Khaahish, raGbat, rujhaan, miilaan, lazzat
  • ۲. shauq, tamannaa, aarzuu, umiid, havas
  • ۳. bhuuk, ishatihaa
  • ۴. vaqaar, izzat (muqaable men), Gairat
  • ۵. chamak, ziinat
  • khaal ke baal nikaalne ke baad jald kii satah ko saaf karne ka auzaar, khurachnaa

English meaning of ruch

Noun

  • wish, desire, appetite, zest, relish, liking, inclination

रुच के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • भूख, इशतिहा (इच्छा), ख़्वाहिश, रग़बत, रुझान, झुकाव, लज़्ज़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُچ

۱. خواہش ، رغبت ، رجحان ، میلان ، لذّت .

رُچَہ

رچ .

رُچ سے

دل سے ، رغبت سے .

رُچ کر

رک : رچ رچ کر.

رُچِت

خواہش ، بھوک، اشتہا

رُچِر

چمکیلا، روشن، تابناک، خوبصورت، خوشگوار، شیریں، ہاضم، مشتہی، مفید معدہ

رُچْتا

خوش ذائقہ، مزیدار

رُچ رُچ کَر

رغبت سے ، شوق سے ، (مجازاً) بخوبی ، بہ افراط ، جی بھر کر ، حسبِ دلخواہ.

رُچِکَر

(विषय) जिसमें रुचि होती तया मन रमता हो।

رُچْتا ہُوا

اچھا ، خوشگوار.

رُچ پَچ جانا

جان پہچان ، میل محبت ہو جانا .

رُچْتا پَچْتا

گوارا، خوشگوار، ذائقہ دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone