تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِساب کے معانیدیکھیے
حِساب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گنتی، شمار، میزان، جوڑ
-
علم ریاضی کی ایک شاخ، علم الحساب، ارتھمیٹک
مثال - تمام مضامین میں اچھے نمبرات حاصل کر لیے لیکن حساب میں وہ فیل ہو گیا
- نرخ، بھاؤ، قیمت
- انداز، سمجھ، رائے، خیال
- لین دین، کھانا
- طور ر طریقہ، قاعدہ، ڈھنگ
- معاملہ، تعلق، سلسلہ، ربط، لگاؤ، لگاوٹ
- مقدار، تناسب، نسبت
- محاسبہ، پوچھ گچھ، احتساب، جزا و سزا کا تعیّن
- فرد عمل
- حالت، کیفیت
شعر
خرچ چلے گا اب مرا کس کے حساب میں بھلا
سب کے لئے بہت ہوں میں اپنے لئے ذرا نہیں
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد
مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمت
کریم تو ہی بتا دے حساب کر کے مجھے
English meaning of hisaab
Noun, Masculine
- accounts
-
arithmetic
Example - Tamam mazameen mein achchhe nambarat hasil kar liye lekin hisab mein wo fell ho gaya
- rate, price
- bill (of charges)
- judgement, opinion, estimation
- measurement, proportion
- counting, numbering, computation, calculation, reckoning
- investigation, determining the penalty or reward
- manner, method
- rule, standard
हिसाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गिनती, गणना, तुला, जोड़
- गणितशास्त्र की एक श्रेणी, अंकगणित, अर्थमैटिक
- दाम, भाव, क़ीमत
- अंदाज़, समझ, राय, ख़याल
- लेनदेन, खाना
-
तौर तरीक़ा, क़ायदा, ढंग
विशेष - तौर-तरीक़ा= किसी कार्य को सुचारु रूप से करने का ढंग
- मामला, तअल्लुक़, सिलसिला, संबंध, लगाव, लगावट
- मात्रा, अनुपात, संबंध
-
लेखे या हिसाब की जाँच, पूछगछ, जाँच-पड़ताल, जज़ा और सज़ा का निर्धारण
विशेष - जज़ा= अच्छे काम का बदला - सज़ा= दंड
- क़ानून की धाराएँ
- अवस्था, दशा
حِساب کے مترادفات
حِساب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِساب)
حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔