تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلا لینا" کے متعقلہ نتائج

ہِلا لینا

مانوس کر لینا ؛ سدھانا ۔

ہِلا ہِلا کَر

جھنجوڑ جھنجوڑ کر ؛ بار بار حرکت دے کر ۔

ہِلا ہِلا ڈالْنا

رک : ہلا ہلا دینا ۔

ہِلا ہِلا دینا

بری طرح جھنجھوڑ دینا ؛ بہت پریشان کرنا ۔

ہِلا ہِلا کَر بَھرْنا

ظرف یا پیمانے میں کسی چیز کو بھر کے خوب ہلانا ، ٹھونس ٹھونس کر بھرنا ، گنجائش نکال نکال کر پر کرنا

ہاتھ ہِلا ہِلا کَر

ہاتھ سے اشارہ کر کے ، ہاتھ لہرا لہرا کر ۔

ہِلا ہُوا

اپنی جگہ سے ہٹا ہوا ، منتشر ، تتربتر ۔

ہِلا ہونا

مانوس ہونا

ہِلا ڈالْنا

بے چین کردینا، متاثر کرنا

ہِلا مارْنا

جنبش دینا، جھنجھوڑنا

ہِلا کَر

حرکت دے کر، جنبش سے

ہِلا دینا

جنبش دینا، حرکت دینا

ہِلا جُھلا

ہلا ملا ، ہلا ہوا ؛ مانوس

ہِلا جُلا

ہلا ملا ، ہلا ہوا ؛ مانوس

ہِلا مِلا

مانوس، ہلا ہوا، واقف

مَکان ہِلا دینا

بہت غل مچانا

جی ہِلا دینا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

رَن ہِلا دینا

میدانِ جنگ میں لرزہ پیدا کردینا، بہت بہادری دکھانا

کَلیجا ہِلا دینا

۔(عو) ڈراکر روحانی صدمہ پونہچادینے کی جگہ مستعمل ہے۔ اے ہی تمھاری باتوں نے تو میرا کلیجا ہلا دیا۔

بھیجا ہِلا دینا

رک : بھیجا چاٹْنا.

ہِلا مِلا رَہنا

مل جل کر رہنا

دِل ہِلا دینا

خوف یا دہشت پیدا کرنا ، خوف دلانا ؛ جی میں رحم پیدا کرنا ، بے حد متاثر کرنا .

زَمِین ہِلا دینا

حشر برپا کر دینا ، ہنگامہ بپا کر دینا ۔

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

دُھس ہِلا دینا

کمزور کر دینا ، بے بس کر دینا ، برباد کردینا.

ہِلا جُلا کَر دیکْھنا

حرکت دے کر دیکھنا ؛ (عموماً) جھنجھوڑ کر زندہ یا مردہ ہونے کا اندازہ کرنا ۔

دُم ہِلا کَر بَیٹھنا

دم سے کسی جگہ کو صاف کرکے بیٹھنا، بد سلیقہ اور غلیظ آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دُم ہِلا کَر بَیٹْھا

جگہ کو صاف کر کے بیٹھنا، صفائی نہ رکھنے والے کو طنزاً کہتے ہیں

ہِلا کَر رکْھ دینا

پریشان کر دینا ؛ ستا مارنا ۔

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زَبان نَہ ہِلا سَکنا

بول نہ سکنا، چپ رہ جانا

کوہ کی کَمَر ہِلا ڈالْنا

نا ممکن کام کر دکھانا

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

جَں٘بَہ لینا

حمایت کرنا ، طرتف داری کرنا.

ہُن٘کار لینا

آواز سے رضامندی ظاہر کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ، ہوں کی آواز نکالنا ۔

وُجُود کو ہِلا کَر رَکھ دینا

ذات کو شدید صدمہ پہنچانا ، وجود کو جھنجوڑ دینا ، ذات کو متزلزل کردینا ۔

لینا ایک نَہ دینا دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

جَس لینا ہو تو ہَمْدَرْدی کَرو

نیک نامی حاصل کرنا چاہتے ہو تو لوگوں کی تکلیفوں میں امداد کرو .

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

ہِلارا لینا

جنبش لینا ، جھونٹا لینا ، جھولنا ۔

ہِلورے لینا

ہلنا ، موجیں مارنا ، ہلکورے لینا ۔

آہَٹ لینا

کھٹکے کی تمیز کرنا، آواز کو پہچاننا، سن گن لینا، ٹوہ لگانا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

جَماہی لینا

جسم میں ذرا تناؤ آکر منہ کا کھل جانا

ہِچکولے لینا

جھٹکے لینا، جھولنا، ٹھاٹھیں مارنا

ہِلور لینا

ہلنا ، جنبش کرنا ؛ لہرا

ہتھیا لینا

۔ ہاتھ میں لینا۔ قبضہ کرنا۔مال کو دبارکھنا۔ ماررکھنا۔؎

آہ لینا

کسی کو ستا کر اس کی بددعا لینا.

ہَر لینا

بھگا لے جانا ؛ اغوا کرنا

اِجارَہ لینا

وہ کہتے تھے کیا ہم نے لیا ہے یہ اجارا لے جائیں گے جی چاہے گا جس طرح ہمارا

نُکتَہ لینا

کام کی بات پلے باندھنا، عمدہ بات کا سمجھنا، راز جاننا

بِیمَہ لینا

ذمہ داری لینا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

ہِلْکورے لینا

پانی کا لہریں مارنا، موج زن ہونا، لہرانا

کِینَہ لینا

بدلہ لینا ، دُشمن بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلا لینا کے معانیدیکھیے

ہِلا لینا

hilaa lenaaहिला लेना

ہِلا لینا کے اردو معانی

  • مانوس کر لینا ؛ سدھانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हिला लेना के हिंदी अर्थ

  • सधाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words