تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِیجْڑا بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیجْڑا بَنانا کے معانیدیکھیے
ہِیجْڑا بَنانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- زنانہ بنانا، لڑکے یا مرد کو عورتوں کے سے کپڑے پہنا کر زنخہ کی صورت دینا.
- عضو تناسل کاٹ کر مخنث بنانا، زنخہ بنانا، نامرد بنانا، نیز بزدل بنانا، کم ہمت اور پست حوصلہ بنانا
हीजड़ा बनाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- उज़ू तनासुल काट कर मुख़न्नस बनाना, ज़नख़ा बनाना, नामर्द बनाना, नीज़ बुज़दिल बनाना, कम हिम्मत और पस्तहौसला बनाना
- ज़नाना बनाना, लड़के या मर्द को औरतों के से कपड़े पहना कर ज़नख़ा की सूरत देना
ہِیجْڑا بَنانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِیجْڑا بَنانا)
ہِیجْڑا بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔