تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَظ کے معانیدیکھیے
حَظ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لطف، مزا، سرور
- بہرہ، نصیب
- ثمرہ، فائدہ
- خوش نصیبی، بختاوری، اقبال
شعر
بہت حظ اٹھاتا ہے دل تجھ سے مل کر
قلق دیکھیے کیا ہوا چاہتا ہے
داد وہ دے نہیں رہے ہیں مگر
میرے شعروں سے حظ اٹھا رہے ہیں
تم اٹھاؤ گے کوئی رنج مرا
دوست احباب حظ اٹھائیں گے
English meaning of haz
हज़ के हिंदी अर्थ
حَظ کے مترادفات
حَظ کے قافیہ الفاظ
حَظ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَظ)
حَظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔