تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَلَٹنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَلَٹنا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَلَٹنا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَلَٹنا

havaa palaTnaaहवा पलटना

محاورہ

ہَوا پَلَٹنا کے اردو معانی

  • ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا، ہوا کا رخ بدلنا، ہوا میں تغیر ہونا
  • زمانے کا رخ بدلنا، حالت، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا، انقلاب ہوجانا، رنگ دگرگوں ہونا
  • رت پھرنا، موسم بدلنا
  • نصیب کا برگشتہ ہونا

English meaning of havaa palaTnaa

  • circumstances or condition to change

हवा पलटना के हिंदी अर्थ

  • वायु का एक दिशा में चलते चलते दूसरी दिशा में चलने लगना, हवा की दिशा बदलना, वायु में परिवर्तन होना
  • ज़माने की दिशा बदलना, स्थिति, पद्धति, शैली या ढंग बदलना, क्रांति हो जाना, रंग बदलना
  • रुत फिरना, मौसम बदलना
  • भाग्य का बाग़ी हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَلَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَلَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words