تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا چوبائی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا چوبائی ہونا

ہوا کا چاروں اطراف گھومنا ، ہوا کا آندھی کی طرح چلنا ۔

ہَوا چَوبائی چَلْنا

رک : ہوا چوانا ؛ ہوا کا چار طرف چلنا ؛ عام روش ہونا۔

ہَوا ہونا

فنا ہونا ، نابود ہونا ، راہی ملک بقا ہونا ، رحلت کرنا

رَن٘گ ہَوا ہونا

رک : رن٘گ اُڑنا .

جان ہَوا ہونا

جان نکلنا ، مر جانا.

ہَوا کا ہونا

ہوا کا موجود ہونا، ہوا ہونا ۔

ہَوا پَر ہونا

۔۱۔ مغرور ہونا۔ غرورکرنا۔؎

جی ہَوا ہونا

دل پر بیحد اثر ہونا؛ دل کا قابو سے باہر ہو جانا ؛ جان نکلنا.

ہَوا بَھری ہونا

سودا سمایا ہوا ہونا ، دھن ہونا۔

ہَوا راس ہونا

ہوا موافق ہونا ، ماحول راس آنا ۔

ہَوا حَبس ہونا

ہوا بند ہونا

ہَوا ٹَھنڈی ہونا

۔ ہوا کا سرد ہونا۔؎

ہَوا خَراب ہونا

سکون باقی نہ رہنا ، انتشار پیدا ہو جانا

ہَوا خارج ہونا

گوز نکلنا ، ریاح خارج ہونا ، پاد نکل جانا ۔

ہَوا گِیر ہونا

اُڑنا ، پرواز کرنا ، اڑان بھرنا ۔

وَلْوَلے ہَوا ہونا

جوش ختم ہونا

ہَوا خو ری ہونا

سیر سپاٹا ہونا ، چہل قدمی ہونا ، تفریح ہونا ۔

ہَوا صادِر ہونا

رک : ہوا سرنا ؛ ہوا خارج ہونا ، پاد نکل جانا ، ریاح خارج ہو جانا ۔

رُوح ہَوا ہونا

سخت خوف زدہ ہونا.

دَم ہَوا ہونا

ڈر لگنا، خوف غالب آنا، دہشت طاری ہونا

ہَوا گَرد ہونا

کسی وقیع چیز کا بے وقعت ہونا ، ساکھ بگڑنا ، اہمیت باقی نہ رہنا ۔

ہَوا سَرد ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں خنکی پیدا ہونا نیز ہوا کا افسردہ ہونا۔

ہَوا بُرد ہونا

ہوا میں ِبکھر جانا ؛ ضائع ہو جانا ۔

ہَوا دُرُست ہونا

خراب ہوا یا بیماری پھیلانے والی ہوا کا ٹھیک ہونا ؛ وبا کا زور کم ہونا ۔

ہَوا کا تِیر ہونا

۔ ہوا کا نہایت ناگوار ہونا۔؎

ہَوا ہی اَور ہونا

ماحول بالکل بدل جانا ، حالات کا بالکل مختلف ہو جانا ، رنگ ڈھنگ ہی دوسرا ہونا ۔

ہوش ہَوا ہونا

رک : ہوش اُڑنا ؛ ہوش جاتے رہنا ۔

ہَوا تیز ہونا

ہوا کے چلنے میں شدت ہونا ؛ زمانے کا نہایت مخالف ہونا ۔

ہَوا صاف ہونا

ہوا میں گرد و غبار نہ ہونا ۔

ہَوا خِلاف ہونا

باد مخالف ہونا، بادِ مخالف کا چلنا

ہَوا ہَوائی ہونا

بہت تیزی سے چلا جانا ، بغیر قیام کیے چلا جانا

ہَوا دار ہونا

تخت یا تام جھام اُٹھانے والا ہونا ، کہار بننا

ہَوا پُروائی ہونا

ہوا کا رُخ مشرق سے مغرب کی طرف ہونا

ہَوا خواہ ہونا

خواہش مند ہونا ۔

ہَوا کُچھ اَور ہونا

رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا پَر جَنگ ہونا

بے بنیاد لڑائی ہونا ، بے بات لڑنا ۔

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

ہَوا سے پَرہیز ہونا

رک : ہوا سے پرہیز رہنا ؛ سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا

ہَوا کو خَبَر نَہ ہونا

کسی کا آگاہ نہ ہونا ، کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونا

ہَوا ناساز ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز ماحول ناسازگار ہونا ، حالات ناموافق ہونا ۔

ہَوا خانے دار ہونا

(پتنگ بازی) ہوا کا کہیں کم کہیں زیادہ ہونا

ہَوا نا سازگار ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَوا مُوافِق ہونا

ہوا کا کشتی کے رُخ پر چلنا، جو تیز رفتاری کا باعث ہوتا ہے

دِماغ ہَوا پَرْ ہونا

بہت ناز کرنا ، غرور کرنا ، نمکنت دکھانا .

ہَوا پَر دِماغ ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا، اِترانا، نخوت کرنا، کسی کو اپنا ہم سر نہ جاننا، کسی کو اپنے برابر نہ سمجھنا

کوئی دِن کی ہَوا ہونا

چند روزہ عروج ہونا

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا مُنھ پَر لِیے ہونا

ہوا کے تھپیڑے کھانا ۔

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

کھاری ہَوا

سمندری ہوا.

ہَوا مَنانا

موسم گرما کے لباس کو زیب آغوش کرنا

ہَوا روکنا

ہوا کو داخل نہ ہونے دینا نیز سانس روکنا ۔

ہَوا بَھری

گھمنڈی، مغرور

ہَوا پَھلنا

زمانے کا موافق ہونا، اقبال یاور ہونا، موسم راس آنا

ہَوا رانی

ہوائی جہاز چلانے کا عمل ، ہوا بازی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا چوبائی ہونا کے معانی

ہَوا چوبائی ہونا

havaa chobaa.ii honaaहवा चोबाई होना

رائے زنی کیجیے (ہَوا چوبائی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

محاورہ

ہَوا چوبائی ہونا کے اردو معانی

 

  • ہوا کا چاروں اطراف گھومنا ، ہوا کا آندھی کی طرح چلنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हवा चोबाई होना के हिंदी अर्थ

 

  • हुआ का चारों अतराफ़ घूमना, हुआ का आंधी की तरह चलना

ہَوا چوبائی ہونا کے قافیہ الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔