تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا باندھنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا باندھنا کے معانیدیکھیے

ہَوا باندھنا

havaa baa.ndhnaaहवा बाँधना

محاورہ

Roman

ہَوا باندھنا کے اردو معانی

  • غرور کرنا ، اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، نمود باندھنا ، ڈینگ مارنا ، شیخی بگھارنا ، ہانکنا ؛ شان و شوکت دکھانا
  • جھوٹی بات بنانا ، گپیں ہانکنا ، بے پر کی اُڑانا ، مبالغہ کرنا۔
  • جھوٹی عزت یا ساکھ قائم کرنا ، جھوٹے دعوے کرنا ، اعتبار جمانا ، دھاک بٹھانا
  • رونق حاصل کرنا ، زور باندھنا ۔
  • شہرت دینا ، نیک نام بنانا ، وقار قائم کرنا
  • جھوٹی سچی تعریف کرنا ۔
  • رنگ جمانا ، اثر ڈالنا ، رعب جمانا ۔
  • سماں باندھنا ، کلام میں دلکشی اور جاذبیت پیدا کرنا
  • ۔ جھوٹ موٹ نا یا عزت قائم کرنا۔ جھوٹی عزت قائم کرنا۔؎

Urdu meaning of havaa baa.ndhnaa

Roman

  • Garuur karnaa, itraanaa, ghamanD karnaa, namuud baandhnaa, Diing maarana, shekhii baghaarnaa, haanknaa ; shaan-o-shaukat dikhaanaa
  • jhuuTii baat banaanaa, gappe.n haanknaa, bepar kii u.Daanaa, mubaalaGa karnaa
  • jhuuTii izzat ya saakh qaayam karnaa, jhuuTe daave karnaa, etbaar jamaanaa, dhaak biThaanaa
  • raunak haasil karnaa, zor baandhnaa
  • shauhrat denaa, nek naam banaanaa, vaqaar qaayam karnaa
  • jhuuTii sachchii taariif karnaa
  • rang jamaanaa, asar Daalnaa, rob jamaanaa
  • samaa.n baandhnaa, kalaam me.n dilakshii aur jaazibiiyat paida karnaa
  • ۔ jhuuT moT na ya izzat qaayam karnaa। jhuuTii izzat qaayam karnaa।

English meaning of havaa baa.ndhnaa

हवा बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۔ झूट मोट ना या इज़्ज़त क़ायम करना। झूटी इज़्ज़त क़ायम करना।
  • ۱۔ ग़रूर करना, इतराना, घमंड करना, नमूद बांधना, डींग मारना, शेख़ी बघारना, हाँकना , शान-ओ-शौकत दिखाना
  • ۲۔ झूटी बात बनाना, गप्पें हाँकना, बेपर की उड़ाना, मुबालग़ा करना
  • ۳۔ झूटी इज़्ज़त या साख क़ायम करना, झूटे दावे करना, एतबार जमाना, धाक बिठाना
  • ۴۔ रौनक हासिल करना, ज़ोर बांधना
  • ۵۔ शौहरत देना, नेक-नाम बनाना, वक़ार क़ायम करना
  • ۶۔ रंग जमाना, असर डालना, रोब जमाना
  • ۷۔ समां बांधना, कलाम में दिल-कशी और जाज़िबीयत पैदा करना
  • झूटी सच्ची तारीफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone