تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا کے معانیدیکھیے
چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا
chhoTii sii bachhiyaa, ba.Dii sii hatyaa•छोटी सी बछिया, बड़ी सी हत्या
ضرب المثل
چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا کے اردو معانی
- تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا
- جو گناہ بڑے کو مارنے کا ہوتا ہے وہی گناہ چھوٹے کو مارنے سے بھی ملتا ہے، کیونکہ چھوٹا سا گناہ بھی ایسا ہی ہے جیسے بڑا، برا کام تو ہر حال میں برا ہی ہوتا ہے
छोटी सी बछिया, बड़ी सी हत्या के हिंदी अर्थ
- थोड़ा सा लाभ और बद-नामी बहुत, छोटे काम की बड़ी पूछताछ, चूक थोढ़ी दंड बहुत मिलना
- जो पाप बड़े के मारने से लगता है, वही छोटे के मारने से भी लगता है, क्यूँकि छोटा सा पाप भी ऐसा ही होता है जैसे बड़ा, बुरा कर्म तो हर हालत में बुरा ही होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا)
چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔