تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتیارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتیارا کے معانیدیکھیے
ہَتیارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس کی گردن پر کسی کا خون ہو، ہتیا کرنے والا، خون کرنے والا، قتل کرنے والا، قاتل، خونی، جان سے مارنے والا، ستم گار
- قصائی، جلاد، اپرادھی، بیداد گیر، قاتل
- (مجازاً) بے رحم، سفاک، شقی القلب، ظالم
- (مجازاً) پاپی، گنہگار، مجرم، بے انصاف، فاسق
- (مجازاً) بدبخت، کم بخت، منحوس، دغا باز، فریبی، شیطان (عموماً گالی یا کوسنے کے طور پر)
صفت
- جان سے مارنے والا، قاتل، ہتیارا، ہتیا کرنے والا
English meaning of hatyaaraa
Noun, Masculine
- murderer, assassin
- wretch, villain, murderer, sinner
- butcher, unkind
- (metaphorically) unlucky, unfortunate, deceitful
Adjective
- murderous, bloodthirsty
- sinful, cruel
हत्यारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हत्या करने वाला व्यक्ति; ख़ूनी; कातिल।
विशेषण
- दूसरों को जान से मार डालनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتیارا)
ہَتیارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔