تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِیار" کے متعقلہ نتائج

ہَتِیار

آلۂ حرب مثلاً تلوار، خنجر، چھری، بندوق، توپ وغیرہ (ہتھیار)

ہَتِیار ہونا

ہتیار کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَتِیار کَرنا

مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ؛ ہتھیار سے حملہ کرنا ۔

ہَتِیار ڈالنا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار سَجنا

ہتیار سجانا (رک) کا لازم ۔

ہَتِیار بَند

ہتھیاروں سے لیس ، ہتھیار لگائے ہوئے ، مسلّح ۔

ہَتِیار لَگانا

رک : ہتیار باندھنا ۔

ہَتِیار چَلانا

ہتھیار سے حملہ کرنا ، وار کرنا ۔

ہَتِیار اُٹھانا

لڑنے کے لیے تیار ہونا ؛ مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار سَجانا

جسم پر ہتیار لگانا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار بَندی

ہتھیاربند ہونے کا عمل ، مسلح ہونے کا عمل ۔

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

ہَتِیار باندھنا

ہتھیاروں کا اپنے یا دوسرے کے جسم پر آراستہ کرنا ، میدانِ جنگ میں جانے کے لیے تیار ہونا ، مسلح ہونا ۔

ہَتِیار سَنْبھالنا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

ہَتِیار کُند ہونا

حربہ کار گر نہ ہونا ، دانو نہ چلنا ۔

ہَتِیار سَنْبھال لینا

ہتیار اُٹھانا ، ہتیار باندھنا ؛ جنگ کے لیے مقابلے پر آنا ۔

ہارے کو ہَتِیار

ناچار آدمی ہتھیار اُٹھا لیتا ہے ، تنگ آمد بجنگ آمد

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِیار کے معانیدیکھیے

ہَتِیار

hatiyaarहतियार

وزن : 1121

دیکھیے: ہَتِھیار

موضوعات: کنایۃً

ہَتِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلۂ حرب مثلاً تلوار، خنجر، چھری، بندوق، توپ وغیرہ (ہتھیار)
  • (مجازا) دانو، چال، حربہ
  • کام کرنے کا آلہ، اوزار
  • (کنایتہ) مرد کا عضو تناسل، آلۂ تناسل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हतियार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = हत्यारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words