Search results
Saved words
Showing results for "hatyaa"
Meaning ofSee meaning hatyaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of hatyaa
हत्या के हिंदी अर्थ
ہَتّیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جھگڑا ٹنٹا ، فساد ؛ آزار
- ُدکھ ؛ مصیبت ، آفت ، عذاب ۔
- قتل کرنے کا عمل ، ذبح کرنے کا عمل ؛ قتل ، جان لینے کا عمل
- گناہ ، پاپ ، جرم ۔
- وبا ، طاعون ، متعدی مرض
- ۔(ھ) بفتح اول وتشدید دوم مکسور۔مونث(ہندو) قتل کرنا۔مارڈالنا۔ قتل کرنے مارڈالنے کا گناہ۲۔دُکھ۔ عذاب۔
- الزام ۔
- نہایت کمزور ، ادھ موا ، مرنے کو بیٹھا ہوا ، نہایت ضعیف و ناتواں (انسان یا جانور) وغیرہ ؛ شکستہ حال ، مصیبت زدہ ، تباہ حال ، آزردہ ۔
- قتل، آزار
Showing search results for: English meaning of hatya
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hatyaa)
hatyaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone