تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹا دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹا دینا کے معانیدیکھیے
ہَٹا دینا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اپنے مخالف کو ختم کر دینا ؛ قتل کر دینا
- دوسری طرف کر دینا ، پرے کرنا
- راستہ صاف کر دینا ، پریشانی و مصیبت کو دور کر دینا ، رکاوٹ دور کر دینا ، دُور کرنا ، پَرے کرنا ، دفع کرنا
- موقوف کر دینا ، برطرف کر دینا ۔
- کسی ہجوم یا بھیڑ وغیرہ میں لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹا دینا ۔
हटा देना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी हुजूम या भीड़ वग़ैरा में लोगों को एक जगह से दूसरी जगह हटा देना
- अपने मुख़ालिफ़ को ख़त्म कर देना , क़तल कर देना
- दूसरी तरफ़ कर देना, प्रिय करना
- मौक़ूफ़ कर देना, बरतरफ़ कर देना
- रास्ता साफ़ कर देना, परेशानी-ओ-मुसीबत को दूर कर देना, रुकावट दूर कर देना, दूर करना, प्रिय करना, दफ़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹا دینا)
ہَٹا دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔