تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف کے معانیدیکھیے

حَرْف

harfहर्फ़

نیز - حَرَفْ

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: حُرُوف

موضوعات: قواعد تصوف

اشتقاق: حَرَفَ

حَرْف کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان
  • نقص، عیب، اعتراض، نکتہ چینی، طنز
  • حیف، افسوس، حسرت
  • شک، شبہ، کلام کی گنجائش
  • قرات
  • (تصوف) اس کو کہتے ہیں جس سے خداوند تعالیٰ خطاب فرمائے
  • (قواعد) (علم صرف) وہ کلمہ جو تنہا کچھ معنی نہیں دیتا جب تک کہ اس کے ساتھ کوئی اور کلمہ نہ ملے، وہ کلمہ جس کے معنی دوسرے لفظ کے بغیر سمجھ میں نہ آئیں، سے، میں، پر، تک، کو وغیرہ حرف ہیں
  • تیزی، دھار
  • بات، سخن، کلام، کلمہ
  • لفظ
  • کنارہ، سرا، پہاڑ کا بالائی حصہ، چٹان، چوٹی قلم ک اسرا جس میں ٹیڑھا قط ہو ، ٹیڑھا لکھنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of harf

Noun, Masculine, Singular

Noun, Masculine

हर्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • क़िरात
  • (क़वाइद) वो कलिमा जो तन्हा कुछ मानी नहीं देता जब तक कि इस के साथ कोई और कलिमा ना मिले, से "में" "पर" "तक" "को" वग़ैरा हर्फ़ हैं
  • (तसव्वुफ़) ओसको कहते हैं जिस से ख़ुदावंद ताला ख़िताब फ़रमाए
  • अक्षर, वर्ण
  • इंसान के मुँह से जो आवाज़ें निकलती हैं इन आवाज़ों को तहरीर में लाने के लिए मुक़र्रर अलामात और निशानात, हरूफ़-ए-तहज्जी, हासिल बालमसदर . . . कभी माज़ी वाहिद मुज़क्कर के साथ हर्फ़ नून लाने से, जैसे, लगान, तकान
  • किनारा, सिरा, पहाड़ का बालाई हिस्सा, चट्टान, चोटी , क़लम क इसरा जिस में टेढ़ा क़त हो, टेढ़ा लिखना
  • दोष, ऐब, बुराई, ऐब, एतराज़, नुक्ता-चीनी
  • शब्द
  • दुविधा, शंका, शक, शुबहा
  • खेद, अफ़सोस, हसरत
  • (व्याकरण) अव्यय
  • बात, वाक्य, कलाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अक्षर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone