تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَپّا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَپّا

(عور) بچوں اور پوپلوں کی غذا، کوئی نرم و ملائم خوراک، کھچڑی

ہَپّا دینا

بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا

ہپا لینا

کھلانا

ہَپّا کَرنا

ہیپّی

رک : ہپی جو دُرست املا ہے ؛ نوجوان ، بالعموم الباس اور برتاؤ میں آزاد منش جو اپنے رجحانات اور سوچ میں صلھ جو ہو.

hippo

بول چال: رک: hippopotamus دریائی گھوڑا جس کا یہ اختصار ہے ۔.

ہِپّی

لااُبالی وضع کا فرد اور گروہ (خصوصاً یورپ میں ۱۹۶۰ء کی دہائی میں) جو لمبے بالوں تنگ مہری کی پتلون اور گلے میں منکوں کی مالا وغیرہ سے پہچانا جاتا ہے یہ منشیات کا عادی روایتی اقدار سے بے پروا اور خانہ بدوش ہوتا ہے ؛ آزاد منش ، آزاد خیال ۔

ہَپّو

پوپلی عورت ، بڑھیا ، پوپلی بڑھیا ۔

ہَپُّو

افیون کی گولی (جو عموماً عورتیں بچوں کو دیتی ہیں)

hippeastrum

جنس ہپی ایسٹرم کا ایک گٹھیلا یا بصلہ دار پودا جس میںشوخ سفید یا سرخ پھول لگتے ہیں ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپّا دینا کے معانیدیکھیے

ہَپّا دینا

happaa denaaहप्पा देना

محاورہ

مادہ: ہَپّا

ہَپّا دینا کے اردو معانی

  • بچے کو کھانا کھلاناا، کھانے کو دینا، کھلانا
  • رشوت دینا

English meaning of happaa denaa

  • feed a child
  • give bribe

हप्पा देना के हिंदी अर्थ

  • बच्चे को खाना खिलाना, खाने को देना, खिलाना
  • रिश्वत देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَپّا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَپّا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone