تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَل کے معانیدیکھیے
حَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا
مثال - ہر مسئلے کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
- پِسائی، گُھٹائی، رگڑائی
- محلول
- کسی سوال کا صحیح جواب، کسی مسئلے کی توضیح
- گھولنے یا ملانے کا عمل (کسی چیز کو رقیق شے میں اس طرح ملانا کہ وہ چیز کلیۃً یا اس کا بیشتر حصّہ رقیق شے کا جزو بن جائے)، کوئی چیز دوسری چیز میں تحلیل کرنے یا ہونے کا عمل
- اردو اور فارسی میں تنہا بغیر تشدید 'ل' ہے جب کہ تراکیب کے لیے تشدید لگاتے ہیں، جیسے: حلّ و عقد، حلّ و بست
وضاحتی ویڈیو
شعر
میری گھٹی میں پڑی تھی ہو کے حل اردو زباں
جو بھی میں کہتا گیا حسن بیاں بنتا گیا
خود کشی قتل انا ترک تمنا بیراگ
زندگی تیرے نظر آنے لگے حل کتنے
ہمت ہے تو بلند کر آواز کا علم
چپ بیٹھنے سے حل نہیں ہونے کا مسئلہ
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں
کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
جنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
English meaning of hal
Noun, Masculine
-
fulfilment (of a purpose) solution, the way out (of difficulties), unravelling (of a knotty problem), resolution (of a difficulty), untying, loosing
Example - Har masle ka koi na koi hal zaroor hota hai
- grinding, trituration
- dissolved
- answer to or solution (of a mathematical problem), solution of an equation, solving, solution, analysis
- liquefaction
- act of dissolution of something in a liquid, dissolving, melting
हल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
भेद खोलना, समाधान, सुलझाव, सुगमता, सरलता, आसानी, मुश्किल को आसान करना (कठिन कार्य, रहस्य या मुअम्मा आदि का) मुअम्मे के रिक्त स्थानों की पूर्ति
उदाहरण - हर मसअले का कोई न कोई हल ज़रूर होता है
- पिसाई, घुटाई, रगड़ाई
- घुल जाना, विलयन
- किसी प्रश्न का सही उत्तर, किसी विषय की व्याख्या, सवाल का जवाब; प्रश्न का उत्तर, सोल्यूशन
- घोलने या मिलाने की क्रिया, मिलाना, मिश्रण करना, घोलना, (किसी चीज़ को तरल द्रव में इस प्रकार मिलाना कि वो चीज़ पूर्णरूपेण या उसका अधिकतर भाग तरल द्रव का अंश बन जाए), कोई चीज़ दूसरी चीज़ में घोलने की क्रिया,
- उर्दू और फ़ारसी में अकेले के लिए 'लाम' अक्षर को एक बार जबकी यौगिक शब्द के लिए अक्षर 'लाम' को दो बार अर्थात पुनरवृत्ति होगी
حَل کے قافیہ الفاظ
حَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَل)
حَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔