Search results

Saved words

Showing results for "analysis"

analysis

tahliil

analysis situs

مُقاميات

analyses

بھنجن

volumetric analysis

حُجمی تجزیہ

qualitative analysis

کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).

quantitative analysis

کیمیا: کسی مادّے کے اجزا کی مقداروں کی پیمائش (قب : QUALITATIVE ANALYSIS ).

numerical analysis

حسابی تجزیہ یا تحلیلیات؛ ریاضی کی وہ شاخ جو سوالوں کے حل کے لیے حسابی اصولوں کے استعمال اور اس کے ارتقا سے تعلق رکھتی ہے ۔.

systems analysis

کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.

spectral analysis

طیف نگار کے ذریعے کیمیائی تجزیہ۔.

self-analysis

نفسیات: تحلیل نفسی ، اپنے مقا صد، کردار وغیر ہ کا جائزہ۔.

Urdu words for analysis

analysis

əˈnæl.ə.sɪs

analysis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तज्ज़िया
  • तहलील
  • किसी मुरक्कब शय को उस के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी में या अज्ज़ा-ए-मुश्तमिला में अलग अलग कर देना (बर-'अक्स synthesis के)
  • तशरीह
  • किसी चीज़ को उस के अलग अलग हिस्सों में कर के समझने नीज़ उन के बाहमी त'अल्लुक़ को जानने की कोशिश करना
  • उस के बारे में बयान या ए'लान
  • अज्ज़ा शनासी के लिए कीमियाई तज्ज़ियों में से गुज़ारने का 'अमल
  • नफ़्सियाती-तज्ज़िया
  • तज्ज़िया-ए-नफ़्सी

analysis کے اردو معانی

اسم

  • تجزیہ
  • تحلیل
  • کسی مرکب شے کو اس کے اجزائے ترکیبی میں یا اجزائے مشتملہ میں الگ الگ کر دینا (برعکس synthesis کے)
  • تشریح
  • کسی چیز کو اس کے الگ الگ حصوں میں کر کے سمجھنے نیز ان کے باہمی تعلق کو جاننے کی کوشش کرنا
  • اس کے بارے میں بیان یا اعلان
  • اجزا شناسی کے لیے کیمیائی تجزیوں میں سے گزارنے کا عمل
  • نفسیاتی تجزیہ
  • تجزیۂ نفسی

Related searched words

analysis

tahliil

analysis situs

مُقاميات

analyses

بھنجن

volumetric analysis

حُجمی تجزیہ

qualitative analysis

کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).

quantitative analysis

کیمیا: کسی مادّے کے اجزا کی مقداروں کی پیمائش (قب : QUALITATIVE ANALYSIS ).

numerical analysis

حسابی تجزیہ یا تحلیلیات؛ ریاضی کی وہ شاخ جو سوالوں کے حل کے لیے حسابی اصولوں کے استعمال اور اس کے ارتقا سے تعلق رکھتی ہے ۔.

systems analysis

کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.

spectral analysis

طیف نگار کے ذریعے کیمیائی تجزیہ۔.

self-analysis

نفسیات: تحلیل نفسی ، اپنے مقا صد، کردار وغیر ہ کا جائزہ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (analysis)

Name

Email

Comment

analysis

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone