تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑک" کے متعقلہ نتائج

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

ہَڑکَت

ایک پودا

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہَڑکائی

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیوانی۔ باؤلی۔

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکھایا

رک : ہڑکایا جو درست املا ہے ۔

ہَڑکِلّا

(کنایتہ) وہ (انسان) جسے سنسان مقام یا بے آباد جگہ میں چھوڑ دیا گیا ہو ۔

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکھایا بَن گَیا

رک : ہڑکایا بن گیا

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑک کے معانیدیکھیے

ہَڑک

ha.Dakहड़क

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَڑک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے
  • باولے کتّے کا زہر اثر کر جانا اور کتّے کی طرح بولنا، اور کاٹنے کو دوڑنا
  • (کنایۃً) امنگ، ولولہ

Urdu meaning of ha.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • paagal kutte ya giida.D ke kaaTne ka asar, is me.n insaan baa.ole kutte kii tarah boltaa aur kaaTne ko dau.Dtaa hai, kutte ya insaan ke baa.olaa ho jaane ka amal ya kaifiiyat, kaifiiyat jo sag gaziida ko paanii dekh kar ya jaltii hu.ii aag ko dekhne se vaarid hotii hai
  • baavle kutte ka zahr asar kar jaana aur kutte kii tarah bolnaa, aur kaaTne ko dau.Dnaa
  • (kanaa.en) umang, valavla

English meaning of ha.Dak

Noun, Feminine

  • rabies, hydrophobia, a contagious disease causing madness and convulsions
  • yearning, urge, longing, intense desire, aspiration

हड़क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते के काटने से होने वाली बीमारी, रेबीज़
  • तीव्र आकुलता। उत्कट चाह। क्रि० प्र०-लगना।
  • पागल कुत्ते के काटने पर पानी के लिए होने वाली गहरी आकुलता। क्रि० प्र०-उठना।
  • उत्कट इच्छा; रट; धुन
  • पागल कुत्ते के काटने पर पानी के लिए होने वाली व्याकुलता; जलांतक
  • हड़काने की क्रिया
  • हड़काने से उत्पन्न भय या डर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

ہَڑکَت

ایک پودا

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہَڑکائی

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیوانی۔ باؤلی۔

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکھایا

رک : ہڑکایا جو درست املا ہے ۔

ہَڑکِلّا

(کنایتہ) وہ (انسان) جسے سنسان مقام یا بے آباد جگہ میں چھوڑ دیا گیا ہو ۔

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکھایا بَن گَیا

رک : ہڑکایا بن گیا

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone