تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِدَھڑَک" کے متعقلہ نتائج

نِدَھڑَک

بے خوف ہو کر، بغیر ہچکچا ئے ہوئے، بہادری سے، جرأت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِدَھڑَک کے معانیدیکھیے

نِدَھڑَک

nidha.Dakनिधड़क

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نِدَھڑَک کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے خوف ہو کر، بغیر ہچکچا ئے ہوئے، بہادری سے، جرأت سے
  • اچانک، فوراً

صفت

  • بے خوف، نڈر، جری، جس میں ہچکچاہٹ نہ ہو، بے دھڑک

Urdu meaning of nidha.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • bekhauph ho kar, bagair hichakichaa.e hu.e, bahaadurii se, jurrat se
  • achaanak, fauran
  • bekhauph, niDar, jarii, jis me.n hichkichaahaT na ho, bedha.Dak

English meaning of nidha.Dak

Adverb

  • fearlessly, abruptly

Adjective

  • fearless, brave

निधड़क के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • = बेधड़क
  • बेधड़क; बेखटके; निःशंक होकर
  • बिना रुके; बिना हिचके।

विशेषण

  • बेखौफ, निडर, जरी, जिस में हिचकिचाहट ना हो, बेधड़क

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِدَھڑَک

بے خوف ہو کر، بغیر ہچکچا ئے ہوئے، بہادری سے، جرأت سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِدَھڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِدَھڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone