تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکایا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکایا کے معانیدیکھیے

ہَڑکایا

ha.Dkaayaaहड़काया

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ہَڑکایا کے اردو معانی

صفت

  • جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو
  • باؤلا، دیوانہ
  • بے صبرا، شہوتی، جسے سخت خواہش ہو

Urdu meaning of ha.Dkaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • jise Daraa dhamkaa kar kisii ke piichhe is par hamla karne ke maqsad se lagaayaa gayaa ho
  • baa.olaa, diivaanaa
  • be subraa, shahvatii, jise saKht Khaahish ho

English meaning of ha.Dkaayaa

Adjective

  • the one is intended to intimidate and attack someone
  • impatient, tantalized, lustful
  • mad, affected with rabies, hydrophobic

हड़काया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे हड़का कर किसी के पीछे उस पर आक्रमण करने के उद्देश्य से लगाया गया हो
  • बावला, पागल
  • बेताब, संभोगी, जिसको अत्यधिक उत्तेजना हो

ہَڑکایا کے قافیہ الفاظ

ہَڑکایا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone