تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُڑَک لَگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑَک لَگنا کے معانیدیکھیے
ہُڑَک لَگنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بار بار مانگنا ؛ جی چاہنا
- کسی بات کی ضد چڑھنا
- کسی بات کی لت یا دھت ہونا ؛ بہت عادت ہونا
हुड़क लगना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- किसी बात की ज़िद चढ़ना
- किसी बात की लत या धुत होना , बहुत आदत होना
- बार बार माँगना , जी चाहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُڑَک لَگنا)
ہُڑَک لَگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔