تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا کے معانیدیکھیے
کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا کے اردو معانی
- کتّے کے کاٹے کی لہر جو بہت پانی ییا جلتی آگ دیکھ کر اُٹھتی ہے اور اس میں آدمی کتّے کی طرح بھونکْنے یا کاٹْنے کو دوڑتا ہے ؛ کوئی دیوانہ پن کا شوق اُبھرنا.
English meaning of kutte kii ha.Dak uThnaa
- be affected with rabies, to go berserk
कुत्ते की हड़क उठना के हिंदी अर्थ
- कुत्ते के काटे की लहर जो बहुत पानी येह जलती आग देखकर उठती है और इस में आदमी कुत्ते की तरह भोनक॒ने या काट॒ने को दौड़ता है , कोई दीवाना-पन का शौक़ उभरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا)
کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔