تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑ" کے متعقلہ نتائج

تَشْنِیع

طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل

تَشنِیر

شکایت کرنا، ملامت کرنا

طَعْن تَشْنِیع

رک : طعن تشنہ .

طَنْز و تَشْنِیع

طعنہ مہنا، چھیڑ چھاڑ، جلی کٹی بات

طَعْن و تَشْنِیع

طعنے، لعنت ملامت، طنز، جلی کٹی بات

تاشوں کی کَڑَک

تاشہ (رک) کی تیز آواز ۔

آبِ دو آتَشِین

(مجازاً) تیز شراب، شراب دو آتشہ

تَِشْنَہ کامِ مُحَبَّت

محبت کا پیاسا، عاشق ناکام

عَطْشان

پیاسا، تشنہ

تِشنَہ دِل

مشتاق، آرزو مند، خواہشمند

تِشْنَہ مُحَبَّت

محبت کا دیوانہ، عاشق

تِشْنَہِ دِلی

تشنہ خوں

جانی دشمن، جان کا پیاسا، جان لیوا

تِشنَۂ دیدار

دیکھنے کا خواہشمند

تُشْنی بُھوت

چپ چاپ سے، چپکے سے، خاموشی سے .

تَِشْنَہ کام

پیاسا

تَِشْنَہ لَب

وہ پیاسا جس کے ہونٹ پیاس کی وجہ سے خشک ہو گئے ہوں، نہایت پیاسا، آرزو مند، شدید طلب رکھنے والا، محروم

تَِشْنَہ جِگََر

مشتاق، آرزو مند

تِشْنَہ لَبی

تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو

تَِشْنَہ کامی

تشنہ کام سے اسم کیفیت

بِدْعَتِ شَنِیعَہ

ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے

تِشْنَہ و گُرَسْنَہ

تِشنَۂ خُون

بادۂ آتشیں

تِشْنَۂ خُون

خون کا پیاسا، جانی دشمن

طاؤُسِ آتِشِین

رک : طاؤس آتشباز.

شُعْلَہ آتَِشِیں

آگ کا شعلہ

قُلابَۂ آتِشِیں

آگ كا حلقہ، آگ كا گولہ، شعلہ، لپٹ

نالۂِ آتَشِیں

گرم فریاد، ایسا نالہ جس سے سننے والے کے دل میں آگ سی لگ جائے

تِشنَۂ صُحبَت

محبت کا پیاسا، عاشق

نِہال آتِشِیں

پودا جس میں سرخ پھول کھلیں اور دور سے آگ کی مانند نظر آئیں ۔

لَعْلِ آتِشِیں

گہرا سرخ قیمتی پتّھر ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، سرخ ہونٹ.

مَئے آتِشِیں

آتشیں رنگ کی شراب ، سرخ رنگ کی شراب

گُلِ آتَشِیں

تِیرِ آتِشِیں

آگ برسانے کا سادہ ترین ہتھیار، جلتا ہوا تیرجوعموماََ نفط میں آلوده کرکےآگ لگا کرپھینْکا جاتا تھا

آب آتَشِیں

شراب سرخ، انگور یا کسی اور پھل کی شراب، پانی کی طرح بہنے والی، خون کے آنسو، لال سمندر

اَسْلِحَۂ آتِشِیں

بارود کی قوت سے چلائے جانے والے جنگی ہتھیار، جیسے: بندوق، توپ وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑ کے معانیدیکھیے

ہَڑ

ha.Dहड़

وزن : 2

موضوعات: فقرہ طب

ہَڑ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • ۔(ھ۔بالضم) مونث۔ چڑیوں کے ہنکانے کی آواز۔
  • ۔(ھ۔بالفتح) مونث۱۔ہلیلہ۔ ایک قسم کے کسلے پھل کا نام ۔(فقرہ) چھوٹی ہڑیںبہت مفید ہوتی ہے۲۔ایک قسم کی لمبی گھنڈی جو ہڑسے مشابہ ہوتی ہے۔ اور گوٹے کے ہاروں اور ازار بندوں وغیرہ میں سونے چاندی اور ریشم کے تاروں او ر سوت سے بناکر لگاتے ہیں۔؎
  • چوبی شکنجہ جس میں مجرم کو جکڑ دیا جاتا تھا اس میں سر اور پیروں کے لیے سوراخ ہوتے تھے نیز قیدیوں کے پیروں میں ڈالنے والی بیڑی ؛ کاٹھ
  • ہڈّی ، استخواں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • (طب) ایک بہت بڑے درخت کا چھوٹا لمبوترا اور کسیلا پھل جسے خشک کر کے بطور دوا استعمال کرتے ہیں ، اہلیج اصغر ، ہلیلہ
  • ازاربندوں کے سروں پر بنی ہوئی لمبی گھنڈی جو ہڑ سے مشابہ ہوتی ہے ۔
  • ہڑ کی شکل سے مشابہ گھنڈی جو ہار یا سہرے وغیرہ کے سرے پر سونے چاندی یا ریشم کے تاروں سے بنا کر لگاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हड़ के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिं• ' हाड़ ' (अस्थि) का वह संक्षिप्त रूप, जो उसे यौ० पदों के आरम्भ में लगने पर प्राप्त होता है

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर्र नामक औषधि (फल) को उत्पन्न करने वाला पेड़
  • हर्र के आकार का एक गहना; लटकन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone