تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِشْنَہ لَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِشْنَہ لَبی کے معانیدیکھیے
تِشْنَہ لَبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تشنہ لب (رک) کی کیفیت و حالت؛ پیاس، طلب، شوق، آرزو
شعر
آج پی کر بھی وہی تشنہ لبی ہے ساقی
لطف میں تیرے کہیں کوئی کمی ہے ساقی
ہے تشنہ لبی لیکن ہم کیوں اسے زحمت دیں
اپنا ہی لہو پی لیں ساقی کو جگائیں کیا
ان لبوں کا لہو نہ پی جاؤں
اپنی تشنہ لبی سے خطرہ ہے
English meaning of tishna-labii
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِشْنَہ لَبی)
تِشْنَہ لَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔