تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَبِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَبِیب کے معانیدیکھیے
حَبِیب کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق
-
دوست، یار
مثال - مشکل وقت میں عزیز اور حبیب ہی کام آتے ہیں
- رسول اکرم صلعم کا اسم وصفی
شعر
جدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو
یہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو
مرے حبیب مری مسکراہٹوں پہ نہ جا
خدا گواہ مجھے آج بھی ترا غم ہے
جس کا تجھ سا حبیب ہووے گا
کون اس کا رقیب ہووے گا
English meaning of habiib
Noun, Masculine, Singular
- a person loved or beloved, lover, sweetheart
-
friend
Example - Mushkil waqt mein aziz aur habib hi kaam aate hain
- a title of prophet Mohammed
हबीब के हिंदी अर्थ
حَبِیب کے مترادفات
حَبِیب سے متعلق کہاوتیں
حَبِیب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَبِیب)
حَبِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔