تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی خانَہ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھی سا

رک : ہاتھی جیسا ، ہاتھی کی طرح کا ، ہاتھی کی مانند ؛ (کنایتہ) بڑا اور جسیم ، نہایت قوی اور مضبوط ، بڑے ڈیل ڈول کا نیز بے ڈول ۔

ہاتھی والے

ابرہہ کے لشکری (جن کا قرآن شریف میں سورۃ الفیل میں بیان ہے اور جنھوں نے خانہء کعبہ پر چڑھائی کی تھی اور تباہ و برباد ہوگئے تھے) ۔

ہاتھی باندھنا

بہت امیر ہونا ، شاہانہ مال و اسباب کا مالک ہونا

ہاتھی بِگَڑنا

ہاتھی کا فیل بان کے قابو سے باہر ہونا

ہاتھی پَر

تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔

ہاتھی کا پاؤں

مراد : اہم چیز ؛ بھاری بھرکم شے یا رقم وغیرہ ۔

ہاتھی کے دانت

ہاتھی کے خصوصاً وہ بڑے دانت جو باہر نکلے رہتے ہیں، دندان فیل، عاج

ہاتھی دانت کا چوڑا

ہاتھی کے دانتوں کی بنی ہوئی چوڑیاں

ہاتھی کی راہ

مراد : کہکشاں ، سفید بدھی ، اکاس جنیو ، اِندر کے ہاتھی کا رستہ

ہاتھی کے منھ میں لکڑی پکڑاتے ہیں

زبردست کو مال دے کر واپس لینا چاہتے ہیں، زبردست کا مقابلہ کرتے ہیں، زبردست کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں

ہاتھی گھوڑے لَگنا

کسی کام کے کرنے میں بہت مشکل پیش آنا ، نہایت محنت یا طاقت درکار ہونا ۔

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

رک : ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں الخ ۔

ہاتھی مَع ہَودا غائِب

بے خبری کی انتہا ہے ، لاتعلقی کی حد ہے ۔

ہاتھی کا ہاتھی

نہایت لمبا چوڑا ، بہت بڑا ، بھاری بھر کم ۔

ہاتھی کا لینڈ

ہاتھی کا فضلہ جو لینڈ کی شکل میں ہوتا ہے

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

ہاتھی کہیں بھی جائے لوگ یہی کہیں گے کہ فلاں کا ہاتھی ہے۔ یعنی جس کی چیز ہو اسی کا نام ہوتا ہے، اصل شے مالک ہی کی ہوا کرتی ہے

ہاتھی کے دانت بٹھانا

ناممکن بات کرنا؛ نوجوان کو تعلیم دینا؛ جو بات امکان سے باہر ہو اس میں کوشش کرنا نیز بوڑھے توتے کو پڑھانا؛ حیوان کو سدھانا

ہاتھی بَنْدھا ہونا

بہت امیر ہونا ، شاہانہ اسباب کا مالک ہونا ۔

ہاتھی چُھوٹے گھوڑا چُھوٹے

کیا خرابی اور آفت درپیش آئے ، فرصت کو غنیمت جاننا چاہیے (تذبذب کی صورت حال میں مستعمل) ۔

ہاتھی چَڑھے کُتّا کاٹے

قسمت خراب ہو تو اچھے کام میں بھی نقصان ہوتا ہے

ہاتھی جُھولْنا دَروازے پَر

۔ دیکھو دروازے پر۔

ہاتھی کی ٹَکَّرہاتھی اُٹھائے

بڑے کا مقابلہ بڑا ہی کر سکتا ہے ، طاقتور سے ٹکر طاقتور ہی لے سکتا ہے ۔

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

ہاتھی کے مُنھ میں زِیرا

زیادہ کھانے والے کو ذرا سی چیز دینا

ہاتھی جَیسا

ہاتھی کے ڈیل ڈول والا ، ہاتھی کی طرح کا ، ٹھوس اور چوڑا ، ہاتھی جیسا ۔

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بیچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بِچارے غوطے کھائیں

دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

ہاتھی پوڑ

رک : ہاتھی پاؤں ؛ فیل پا ، داء الفیل ۔

ہاتھی کا ڈُباؤ

اتنا گہرا پانی جس میں ہاتھی ڈوب جائے، بہت گہرا پانی

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی

بڑا مرحلہ طے ہو گیا ہے بالکل تھوڑا سا کام رہتا ہے (جہاں سارا کام ہو کر تھوڑا سا باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں) ۔

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

ہاتھی چُھٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی چُھوٹنا

ہاتھی کا قید سے آزاد ہونا ؛ آفت یا مصیبت درپیش ہونا ۔

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

ہاتھی کا پانچواں پَیر

ہاتھی کا عضو مخصوص ، ہاتھ کا آلہء تناسل

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کے پاؤں

۔ مثل۔ بڑے آقا کے سب مطیع وفرمانبردار ہوتے ہیں۲۔ سخی کی کمال میں سب کا حصہ۳۔ امیروں سے غریبوں کو بھی فائدہ پہونچ رہتا ہے۔

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کا پاؤں

ہاتھی نِکَل گَیا دُم اَٹکی رَہ گَئی

۔مثل۔ جہاں سارا کام ہوکر تھوڑا کام باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں۔

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

زبردست سے زور آزمائی ۔

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

ہاتھی کے دانْت نِکلے پِیچھے اَندَر نَہِیں جاتے

رک : ہاتھی کے نکلے ہوئے دانت (بھی کہیں بیٹھے ہیں) بیٹھنے مشکل ہیں ۔

ہاتھی نِکَل گَیا ہے دُم رَہ گَئی ہے

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

ہاتھی وان

ہاتھی چلانے والا، فیل بان، مہاوت، فوج دار

ہاتھی ہَزار لُٹے

۔ تو بھی سوا لاکھ ٹکے کا۔

ہاتھی کے دانْت دِکھانے کے اور ہَیں کھانے کے اور

۔ مثل۔دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور۔ دنیاکے لوگ ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ۔

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھالے

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

ہاتھی جُھومنا

شادی کے لائق لڑکی کا گھر میں ہونا

ہاتھی جُھولنا

دروازے پر ہاتھی بندھا ہونا، بہت امیر ہونا، بہت دولت مند ہونا

ہاتھی کو ہولنا

ہاتھی کو سرگرم رفتار اور خراماں کرنا ، ہاتھی کو چلانا

ہاتھی کا پاٹھا

ہاتھی کا جوان نر بچہ، جوان ہاتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی خانَہ کے معانیدیکھیے

ہاتھی خانَہ

haathii-KHaanaहाथी-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

ہاتھی خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھیوں کا طویلہ، فیل خانہ، ہاتھی سار

English meaning of haathii-KHaana

Noun, Masculine

  • elephant's house or stable, elephant-shed

हाथी-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथियों का तबेला, हाथियों का बाड़ा, हाथियों को बाँधने की जगह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words