تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی دانت کا چوڑا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی دانت کا چوڑا

ہاتھی کے دانتوں کی بنی ہوئی چوڑیاں

ہاتھی دانْت کا کام

دستکاری یا نقّاشی وغیرہ کا کام جس میں ہاتھی دانت استعمال کیے جاتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت نِکلا جَہاں نِکلا

جو بات ایک دفعہ ہو گئی ہو گئی

مَرْد کی بات ہاتھی کا دانْت ہے

شریف لوگ اپنی بات سے نہیں پھرتے ہیں ۔

ہاتھی کا دانْت اور گھوڑے کی لات

(کوسنا) دشمنوں کو نصیب ہو

ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل

یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی دانت کا چوڑا کے معانیدیکھیے

ہاتھی دانت کا چوڑا

haathii daa.nt kaa chau.Daaहाथी दाँत का चौड़ा

مادہ: ہاتھی

ہاتھی دانت کا چوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی کے دانتوں کی بنی ہوئی چوڑیاں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हाथी दाँत का चौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी के दाँतों की बनी हुई चूड़ियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی دانت کا چوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی دانت کا چوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words