تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کے دانت بٹھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی کے دانت بٹھانا

ناممکن بات کرنا؛ نوجوان کو تعلیم دینا؛ جو بات امکان سے باہر ہو اس میں کوشش کرنا نیز بوڑھے توتے کو پڑھانا؛ حیوان کو سدھانا

ہاتھی کے دانت

ہاتھی کے خصوصاً وہ بڑے دانت جو باہر نکلے رہتے ہیں، دندان فیل، عاج

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

ہاتھی کے دانْت دِکھانے کے اور ہَیں کھانے کے اور

۔ مثل۔دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور۔ دنیاکے لوگ ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ۔

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

ہاتھی کے دانْت نِکلے پِیچھے اَندَر نَہِیں جاتے

رک : ہاتھی کے نکلے ہوئے دانت (بھی کہیں بیٹھے ہیں) بیٹھنے مشکل ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کے دانت بٹھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھی کے دانت بٹھانا

haathii ke daa.nt biThaanaaहाथी के दाँत बिठाना

محاورہ

مادہ: ہاتھی

موضوعات: کنایۃً

ہاتھی کے دانت بٹھانا کے اردو معانی

  • ناممکن بات کرنا؛ نوجوان کو تعلیم دینا؛ جو بات امکان سے باہر ہو اس میں کوشش کرنا نیز بوڑھے توتے کو پڑھانا؛ حیوان کو سدھانا

हाथी के दाँत बिठाना के हिंदी अर्थ

  • नामुमकिन बात करना, नौजवान को शिक्षा देना, जो बात असंभव हो इस में कोशिश करना, बूढ़े तोते को पढ़ाना, जानवर को सधाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کے دانت بٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کے دانت بٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone