تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ لانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ لانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) کشتی سے پہلے پہلوانوں کا ہاتھ ملانا

ہاتھ تَلے لانا

قابو میں لانا ؛ ماتحت بنانا ۔

ہاتھ پَر اِیمان لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَہ اِیمان لانا

کسی کو دل سے ماننا ؛ کسی سے عقیدت رکھنا نیز کسی کے ہاتھ پہ اسلام قبول کرنا ۔

چَرَن کوں ہاتھ لانا

رک: پان٘و چُھونا.

ہاتھ پَر اِسلام لانا

کسی کے ذریعے ایمان لانا ، کسی کے زیر ہدایت اسلام قبول کرنا ۔

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

ہاتھوں ہاتھ لانا

۔ احترام سےلانا۔؎

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ لانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ لانا

haath laanaaहाथ लाना

محاورہ

موضوعات: کھانا اصطلاحاً

ہاتھ لانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (پہلوانوں کی اصطلاح) کشتی سے پہلے پہلوانوں کا ہاتھ ملانا
  • کسی خوشی کی بات پر بے تکلف دوست سے کہتے اور ہاتھ ملاتے ہیں ، واہ واہ کیا کہنا ، مرحبا ، شاباش ، آفرین
  • کوئی پرلطف بات کہنے پر بھی داد طلب کرنے کے موقعے پر مستعمل ہے .
  • ہاتھ بڑھانا ؛ شرط باندھنا ، شرط کرنا ، سودا کرنا ، (کھانے وغیرہ کا) دور چلانا ۔

हाथ लाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (पहलवानों की इस्तिलाह) क्षति से पहले पहलवानों का हाथ मिलाना
  • कोई पुरलुत्फ़ बात कहने पर भी दाद तलब करने के मौके़ पर मुस्तामल है
  • किसी ख़ुशी की बात पर बेतकल्लुफ़ दोस्त से कहते और हाथ मिलाते हैं, वाह वाह क्या कहना, मर्हबा, शाबाश, आफ़रीन
  • हाथ बढ़ाना , शर्त बांधना, शर्त करना, सौदा करना, (खाने वग़ैरा का) दौर चलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words