تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ میں لانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ میں لانا

بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

ہاتھ میں لانا پیْٹ میں کھانا

مفلس کے متعلق کہتے ہیں جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کما کے لائے تو کھائے ، جو کمانا سو کھانا ، محنت سے پیدا کرنا اور غریبانہ طور پر پتل میں کھا لینا

ہاتھ میں لانا پات میں کھانا

دِل ہاتھ میں لانا

دل پر قابو حاصل کرنا ، اپنے اختیار میں کر لینا ، اپنا مطیع بنا لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں لانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ میں لانا

haath me.n laanaaहाथ में लाना

محاورہ

ہاتھ میں لانا کے اردو معانی

  • بہم پہنچانا ؛ حاصل کرنا ، کمانا ؛ پکڑنا ، قابو میں کرنا ، بس میں لانا ، قبضہ کرنا ؛ دخل بٹھانا

हाथ में लाना के हिंदी अर्थ

  • मदद पहुँचाना, प्राप्त करना, कमाना, पकड़ना, वश में करना, बस में लाना, नियंतरण में लाना, घुसपैठ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ میں لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words