تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاجِب" کے متعقلہ نتائج

اَفْسُرْدَگی

طبیعت کا مُرجھانا، مرجھانا، آزردہ خاطر ہونا، بے رونقی، پژ مُردہ ہونا، جی اُچاٹ ہونا

عَالَمِ اَفْسُرْدَگِی

state of melancholy

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

اردو، انگلش اور ہندی میں حاجِب کے معانیدیکھیے

حاجِب

haajibहाजिब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب حیوانیات فقہ طبعی طبیعیات جانور

اشتقاق: حَجَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حاجِب کے اردو معانی

صفت

  • دربان ، پہرہ دار، ڈیوڑھی کا نگہبان ، چپراسی .
  • باد شاہوں کے دربار کا ایک عہدہ دار، وزیِرِ مملکت.
  • . وکیل ، پردہ دار ، قاصد ، سفیر .
  • (فقہ) وہ شخص جس کی موجودگی دوسرے کی (میّت کی) میراث پانے سے روکے یا حصَۂ مقررَہ میں کمی پیدا کردے.
  • روک ، پردہ ، حائل .
  • (طبیعیات) منفصل کرنے والی غیر موصل شے جس سے آواز ، حرارت یا بجلی نہ گزرسکے . سلیکوئی ڈھانچہ . . . گرمی ، سردی اور آواز کو حاجب (Insulation) کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے.
  • (حیوانات) معدے کا نیچے والا سرا جو چھوٹی آن٘ت سے ملحق ہوتا ہے اور اوقات معینّہ پر غذا کو معدے سے آن٘ت میں جانے دیتا ہے، بواب .
  • ۔(ع) مذکر۔۱۔ دربان۔ چوبدار۔ ۲۔پردہ۔

 

  • ابرو

شعر

Urdu meaning of haajib

  • Roman
  • Urdu

  • darbaan, pahraadaar, Deyu.Dhii ka nigahbaan, chapraasii
  • baadshaaho.n ke darbaar ka ek ohdaadaar, viz yi-e-mamalkat
  • . vakiil, pardaadaar, qaasid, safiir
  • (fiqh) vo shaKhs jis kii maujuudgii duusre kii (miiXyat kii) miiraas paane se roke ya hissaa-e-muqarrara me.n kamii paida karde
  • rok, parda, haa.il
  • (tabiiayaat) munafsil karnevaalii Gair muusil shaiy jis se aavaaz, haraarat ya bijlii na guzar sake . saliiko.ii Dhaanchaa . . . garmii, sardii aur aavaaz ko haajib (Insulation) karne ke li.e bhii istimaal kiya jaataa hai
  • (haivaanaat) maade ka niiche vaala siraa jo chhoTii aant se mulhiq hotaa hai aur auqaat ma.iinaa par Gizaa ko maade se aant me.n jaane detaa hai, bavvaab
  • ۔(e) muzakkar।१। darbaan। chobdaar। २।parda
  • abruu

English meaning of haajib

Adjective

  • a door keeper, a chamberlain

Noun, Masculine

  • descendant of a dead person, who according to the Muslim law prevents other descendants from inheritance
  • insulator, screen, curtain
  • minister of state

 

  • eyebrow

हाजिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहरेदार, रक्षक, प्रहरी
  • द्वारपाल, प्रहरी, दरबान, चोब- दार, दंडधारी, भ्रू, भौं।
  • द्वारपाल, प्रहरी, दरबान, चोब- दार, दंडधारी, भ्रू, भौं।

حاجِب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْسُرْدَگی

طبیعت کا مُرجھانا، مرجھانا، آزردہ خاطر ہونا، بے رونقی، پژ مُردہ ہونا، جی اُچاٹ ہونا

عَالَمِ اَفْسُرْدَگِی

state of melancholy

باعِثِ اَفْسُرْدَگیٔ حالِ ہُنَر

cause of the poor state of skill

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاجِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاجِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone