تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گیانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گیانی کے معانیدیکھیے
گیانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جسے دھرم شاستروں سے پوری واقفیت ہو
- بدھی وان، دانش مند، دانش ور، فلسفہ دان، گیان وان
صفت
- گیان ونتا، عقلمند، سوجھ بوجھ والا
- درویش، مراقبہ کرنے والا
شعر
وہ تو کل جھنکار سے پرکھ لیا اس گیانی نے
میں تو پیتل کے سکے چمکانے بیٹھا تھا
چھاؤں میں گوتم کی کیا بیٹھے شکیلؔ
تھوڑے تھوڑے ہم بھی گیانی ہو گئے
گیانی دھیانی چتر سیانی دنیا میں
جیتے ہیں اپنی نادانی ہم دونوں
English meaning of gyaanii
Noun, Masculine
- one who understands fully; one who possesses gyan or religious wisdom
- a sage, a philosopher
Adjective
- knowing, wise, learned, intelligent, judicious, discreet
ज्ञानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज्ञानवान व्यक्ति; समझदार; योग्य
- ऋषि; दैवज्ञ
- आत्मा और ब्रह्म के संबंध में ज्ञान प्राप्त कर चुका व्यक्ति।
विशेषण
- जिसे ज्ञान या जानकारी हो
- योग्य तथा समझदार, जिसे आत्म और ब्रह्म के स्वरूप का ठीक-ठीक ज्ञान हो चुका हो, ब्रह्मज्ञानी
- चार प्रकार के भक्तों में से एक जो सब बातों का ज्ञान रखकर भक्ति करता और इसी लिए सब में श्रेष्ठ माना जाता है
گیانی کے قافیہ الفاظ
گیانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گیانی)
گیانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔