تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

ٹوکْرا

بانس یا جھاوٴ وغیرہ کا بنایا ہوا ظرف، جھایا، جھلی، جھلا، چھبڑا، ڈلا، سبد

ٹوکْرا سَر پَر ہونا

(ذمہ داری کا) بار سر ہونا، سر پر بوجھ ہونا، بار کسی کے ذمّہ ہونا

ٹوکْرا دینا

کسی کھیل بازی ہرا دینا (خصوصاً پچیسی میں)

ٹوکْرا سَر پَر رَکْھنا

ٹوکرا سر پر ہونا ﴿رک﴾ کا تعدیہ ؛ قبول کرلینا ، برداشت کرلینا ۔

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

عَقْل کا ٹوکْرا

(طنزاََ) بہت عقلمند

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

گو کا ٹوکرا

گو سے بھرا ہوا ٹوکرا

گو کا ٹوکرا سر سے اتار پھینکنا

بدنامی کی بات دور کرنا، بدنامی رسوائی یا ذلت سے بچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

guu kaa Tokraa sar par uThaanaaगू का टोकरा सर पर उठाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا کے اردو معانی

  • اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

Urdu meaning of guu kaa Tokraa sar par uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne sar buraa.ii lenaa, duusre kii buraa.ii apne sar lenaa, kisii badnaamii aur rusvaa.ii ka kaam apne zimme lenaa, kamiina kaam iKhatiyaar karnaa

गू का टोकरा सर पर उठाना के हिंदी अर्थ

  • अपने सर बुराई लेना, दूसरे की बुराई अपने सर लेना, किसी बदनामी और रुस्वाई का काम अपने ज़िम्मे लेना, कमीना काम इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹوکْرا

بانس یا جھاوٴ وغیرہ کا بنایا ہوا ظرف، جھایا، جھلی، جھلا، چھبڑا، ڈلا، سبد

ٹوکْرا سَر پَر ہونا

(ذمہ داری کا) بار سر ہونا، سر پر بوجھ ہونا، بار کسی کے ذمّہ ہونا

ٹوکْرا دینا

کسی کھیل بازی ہرا دینا (خصوصاً پچیسی میں)

ٹوکْرا سَر پَر رَکْھنا

ٹوکرا سر پر ہونا ﴿رک﴾ کا تعدیہ ؛ قبول کرلینا ، برداشت کرلینا ۔

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

عَقْل کا ٹوکْرا

(طنزاََ) بہت عقلمند

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی کی بات دور کرنا ، بدنامی ، رسوائی یا ذِلّت سے بچنا ، رسوائی کا عمامہ اتارنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

گو کا ٹوکرا

گو سے بھرا ہوا ٹوکرا

گو کا ٹوکرا سر سے اتار پھینکنا

بدنامی کی بات دور کرنا، بدنامی رسوائی یا ذلت سے بچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone