تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

guuh kaa Tokraa sar par uThaanaaगूह का टोकरा सर पर उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا کے اردو معانی

  • کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

Urdu meaning of guuh kaa Tokraa sar par uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamiingii ka kaam iKhatiyaar karnaa, badnaamii ya rusvaa.ii ka kaam apne zimme lenaa, badnaamii aur buraa.ii sar lenaa

गूह का टोकरा सर पर उठाना के हिंदी अर्थ

  • कमीनगी का काम इख़तियार करना, बद-नामी या रुसवाई का काम अपने ज़िम्मे लेना, बद-नामी और बुराई सर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

گُو کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

اپنے سر بُرائی لینا، دوسرے کی بُرائی اپنے سر لینا، کسی بدنامی اور رسوائی کا کام اپنے ذمے لینا، کمینہ کام اختیار کرنا

دِین کا ٹوکْرا سَر پَر لادے پِھرنا

(طنزاً) مذہب کی پابندی کرنا ، ہر وقت دین کی باتیں کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone