تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہ کا ٹوکْرا" کے متعقلہ نتائج

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہ کا ٹوکْرا کے معانیدیکھیے

گُوہ کا ٹوکْرا

guuh kaa Tokraaगूह का टोकरा

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُوہ کا ٹوکْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

Urdu meaning of guuh kaa Tokraa

  • Roman
  • Urdu

  • (kinaayatan) badnaamii kii Daliyaa, badnaamii ka Tokraa, gandgii ka Dher, Galaazat hii Galaazat, badnaamii-o-badkirdaarii ka paikar, bahut zyaadaa badnaamii

गूह का टोकरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संकेतात्मक) बदनामी का डलिया, बदनामी का टोकरा, गंदगी का ढेर, गंदगी ही गंदगी, बदनामी और बुरे चरित्र की एक आकृति, बहुत अधिक बदनामी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُوہ کا ٹوکْرا

(کنایتاً) بدنامی کی ڈلیا، بدنامی کا ٹوکرا، گندگی کا ڈھیر، غلاظت ہی غلاظت، بد نامی و بد کرداری کا پیکر، بہت زیادہ بدنامی

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے اُتارْنا

بُرائی اور بدنامی سے نجات دلانا ، رُسوائی کا داغ دھونا .

گُوہ کا ٹوکْرا سَر پَر اُٹھانا

کمینگی کا کام اختیار کرنا ، بد نامی یا رُسوائی کا کام اپنے ذمّے لینا ، بد نامی اور بُرائی سر لینا

گُوہ کا ٹوکْرا سَر سے پھینکْنا

بدنامی یا رُسوائی سے بچنا ، ذِلّت کے کاموں سے دور بھا گنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہ کا ٹوکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہ کا ٹوکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone